اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں آج گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج تیز
محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج تیز ہواوَں اور گرج چمک کے ساتھ با رش کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے دیگر علاقوں لاہور، نارووال، سیالکوٹ، گوجرانوالہ ڈیرہ غازی خان ، ملتان اور بہاولپور میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔
خیبر پختونخوا کے اضلاع پشاور، کوہستان، ایبٹ آباد، مانسہرہ، مردان اور بنوں سمیت دیگر علاقوں میں تیز ہواوَں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی ہے۔ کوہاٹ اور وزیرستان میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔بلوچستان کے علاقوں ڑوب، زیارت، لورالائی، موسیٰ خیل، سبی، لسبیلہ آواران، خضدار اور گردو نواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
سندھ کے شہروں کراچی، میرپور خاص، سانگھڑ، دادو، شہید بینظیر آباد،ٹھٹھہ، بدین اور سکھر میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستا ن میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش متوقع ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 54 مریض دم توڑ گئے | Abb Takk News
Read more »
اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمیاسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمی Pakistan CoronaVirus pandemic SmartLockDown PrecautionaryMeasures InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
Read more »
24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 24 مریض دم توڑ گئےکورونا وائرس سے ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 24 مریض دم توڑ گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
کراچی میں آج بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
ملک میں کورونا کے مزید 1226 کیسز رپورٹ، 35 مریضوں کا انتقال - ایکسپریس اردوکورونا کے 2 لاکھ 37 ہزار 434 مریض صحتیاب، فعال کیسز کی تعداد 29857 ہے۔
Read more »
ملک میں مزید ایک ہزار 209 افراد میں کورونا کی تشخیص - ایکسپریس اردوفعال کیسز کی تعداد گھٹ کر 44 ہزار 854 ہوگئی، اب تک 2 لاکھ 19 ہزار 783 مریض صحت یاب
Read more »