کراچی میں آج بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv

United States News News

کراچی میں آج بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

شہر میں بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

شہر قائد میں صبح سے ہی حبس اور گرمی ہے ہوا کی رفتار بھی بہت کم ہے، جس سے گرمی کی شدت بھی بڑھ گئی ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا تیسرا اسپیل سندھ میں بھی موجودہے، جس سے آج بھی بارش کا امکان ہے، شہرمیں کل بھی بادل چھائے رہے اور مختلف مقاماتپر وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہ موسمیات نے آج بھی پیشگوئی کی ہے کہ بارش برسانے والا سسٹم مشرقی سندھ میں موجود ہے، جس کے تحت شہر میں دوپہر یا شام کو بادل گرج چمک کے ساتھ برسیں گے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے بارش کا یہ سلسلہ کل تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتا ہے، گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، زیادہ سے زیادے حرارت 37 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آج آخری دنکراچی میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آج آخری دنشہر قائد کے چار مخصوص ٹاونز میں کوویڈ19کے دوران پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آج آخری روز ہے، پولیو حکام نے والدین سے اپیل کی ہے کہ آج آخری روز مہم میں
Read more »

کراچی میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آج آخری دنکراچی میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آج آخری دنشہر قائد کے چار مخصوص ٹاونز میں کوویڈ19کے دوران پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آج آخری روز ہے، والدین سے اپیل کی ہے کہ آج آخری روز مہم میں بھی بھرپورحصہ لیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu DoBoondPakistanKiKhatir EndPolio Polio
Read more »

کراچی میں‌ خاتون صحافی کا تھانے میں گھس کر اہلکاروں پر تشددکراچی میں‌ خاتون صحافی کا تھانے میں گھس کر اہلکاروں پر تشددکراچی میں‌ خاتون صحافی کا تھانے میں گھس کر اہلکاروں پر تشدد ARYNewsUrdu
Read more »

کراچی میں بادلوں کے ڈیرے، مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار - ایکسپریس اردوکراچی میں بادلوں کے ڈیرے، مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار - ایکسپریس اردوآئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
Read more »

کراچی میں کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی - Pakistan - Aaj.tvکراچی میں کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی - Pakistan - Aaj.tv
Read more »



Render Time: 2025-02-27 00:22:02