Coronavirus Pakistan
اسلام آباد:ملک میں کورونا کے دو لاکھ بیس ہزار کے قریب مریض صحتیاب ہوچکے، ایکٹو کیسز کی تعداد پینتالیس ہزار سے بھی کم رہ گئی ہے۔
چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مزید 1209 کیسز ریکارڈ ہوئے مجموعی تعداد دو لاکھ 70 ہزار سے زائد ہوگئی جبکہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 54 اموات ریکارڈ کی گئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 22 ہزار سے زائد ٹیسٹ کئے گئے جبکہ ملک بھر میں ابتک اٹھارہ لاکھ اکیس ہزار سے زائد ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔
این سی او سی کے مطابق ملک میں چوبیس گھنٹوں میں مزید 1209 کیسز اور 54 اموات ریکارڈ کی گئیں ،جس کے بعد کورونا کیسز کی مجموعی تعداد دو لاکھ 70 ہزار سے زائد جبکہ اموات اموات 5763 ہوگئیں ہیں،ملک میں کورونا کے 2 لاکھ انیس ہزار 783 مریض صحتیاب ہوگئے ایکٹو کیسز کی تعداد 44 ہزار 854 رہ گئی ہے۔ دوسری جانب این سی او سی کے مطابق کسی بھی غیر قانونی مویشی منڈی کو قائم کرنے یا چلانے کی ہر گز اجازت نہیں ہو گی۔ اس کے لئےخصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں منظور شدہ مویشی منڈیوں میں بھی ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کی صورت میں جُرمانے اور مویشی منڈیوں کو بند کیا جائے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 54 مریض دم توڑ گئےگزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا وائرس انفیکشن کے 54 مریض دم توڑ گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
کورونا وائرس گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 54 اموات اور 1209 افراد متاثراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر گزشتہ چند دنوں سے کورونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات میں کمی دیکھنے میں آئی تھی تاہم آج ایک مرتبہ پھر سے اس میں
Read more »
نشترہسپتال ملتان میں کورونا کے حوالے سے اچھی خبر24 گھنٹوں میں وباسے کوئی موت نہیں ہوئیملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)نشترہسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی موت نہیں ہوئی۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے وار کم
Read more »
پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے اثرات، 24 گھنٹوں میں صرف 5 امواتلاہور : پنجاب میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات نمایاں ہونے لگے ، 24 گھنٹوں میں پنجاب میں کورونا کے313نئے کیس اور صرف 5 اموات سامنے آئیں۔
Read more »
ملک میں مزید ایک ہزار 209 افراد میں کورونا کی تشخیص - ایکسپریس اردوفعال کیسز کی تعداد گھٹ کر 44 ہزار 854 ہوگئی، اب تک 2 لاکھ 19 ہزار 783 مریض صحت یاب
Read more »
امریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ریکارڈ 76 ہزار نئے کیسز سامنے آگئےامریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ریکارڈ 76 ہزار نئے کیسز سامنے آگئے US CoronaVirus Pandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected StateDept
Read more »