5 اگست کو گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں یوم سیاہ منایا جائےگا: سراج الحق تفصیلات جانئے: DailyJang
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت نے کشمیر کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی کوشش کی، 5 اگست کو گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں یوم سیاہ منایا جائےگا۔
سراج الحق نے کہا کہ کراچی میں لوڈ شیڈنگ اووربلنگ کا مسئلہ ہے، کراچی میں بارش سے نمٹنے کے لیے کوئی مناسب نظام نہیں ہے، 650 ارب میں سے صرف 18 ارب کراچی کے لیے رکھے گئے۔ سراج الحق نے کہا کہ اتنی بارش نہیں ہوئی لیکن کراچی ڈوب جاتا ہے، کراچی کے لئے صوبائی اور وفاقی بجٹ میں رقم برائے نام رکھا ہے، کراچی کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے یہ شہر کیسے ترقی کرے گا، یہ لوگ اسٹیل مل کے ملازمین کو برطرف کررہے ہیں۔
سراج الحق نے کہا کہ موجودہ حکومت نے نیب کے نظام کو تباہ کردیا ہے، کوئی بڑی رقم ریکور نہیں کی، اب عوام بھی نیب کے احتساب کا مطالبہ کررہی ہے، منہگائی اور بےروزگاری سے عام انسانوں کا جینا دوبھر ہوگیا، اپوزیشن کو ان دو سالوں میں اپنا کردار ادا کرنا چاہئے تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
نیب کا متنازع کردار احتساب کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، سراج الحق
Read more »
کشمیر کی آزادی کے لئےعمران خان نے ٹیپو سلطان بننےکا نعرہ لگایا لیکن اب وہ ۔۔۔سینیٹر سراج الحق نےوزیر اعظم کو ماضی میں کیا گیا بڑا دعویٰ یاد کرا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہےکہ آج تک ہماری کسی حکومت نےکشمیر پرجرات مندانہ موقف نہیں اپنایا ،ہر آنے
Read more »
پہلی سیریز کے دوران گھنٹوں واش روم میں روتا رہا، امام الحق کا انکشاف - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا اور میڈیا پر سخت تنقید کے بعد اپنا فون بند کر دیا تھا، امام الحق
Read more »
نسیم شاہ کی خطرناک گیندلگنے سےامام الحق زخمی، میدان سےباہرجاناپڑا - Sports - Aaj.tv
Read more »
پہلی سیریز کے دوران گھنٹوں واش روم میں روتا رہا: امام الحق کا انکشافلاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ پہلی سیریز کے دوران گھنٹوں واش روم میں روتا رہا جب کہ کھیلنے سے قبل ہی انضمام الحق کا بھتیجا ہونے کے طعنے ملنے لگے تھے۔
Read more »
سنجیدہ سیاست آٹاچینی نعیم الحق اور نعمان بٹ!!!!سنجیدہ سیاست، آٹا،چینی، نعیم الحق اور نعمان بٹ!!!! بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو پاکستان کا مجرم ہے mac61lhr KulbhushanJadhav pmln_org MediaCellPPP PTIofficial NAofPakistan pid_gov
Read more »