صرف ایک چڑیا کے لیے گاؤں کی اسٹریٹ لائٹ ایک ماہ سے بند - ایکسپریس اردو

United States News News

صرف ایک چڑیا کے لیے گاؤں کی اسٹریٹ لائٹ ایک ماہ سے بند - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

بھارتی گاؤں پوتا کُڑی کے رہائشیوں نے کھمبے پر موجود چڑیا کے انڈوں کو بچانے کے لیے 35 روز اسٹریٹ لائٹ بند رکھیں

بھارت میں ایک چڑیا اور اس کے بچوں کے لیے سڑک کی روشنی کو 35 روز کے لیے بند کیا گیا ہے، اس تصویر میں چڑیا کا گھونسلہ واضح ہے۔ فوٹو:ٹائمز آف انڈیاایک پرندے اور اس کے بچے کے لئے ایک ایک ماہ تک اسٹریٹ لائٹس بند کرنے کا دلچسپ واقعہ بھارت میں پیش آیا۔

سب سے پہلے کاروپوراجہ نے دیکھا کہ مرکزی سوئچ بورڈ والے کھمبے پر ایک چڑیا کا گھونسلہ ہے۔ اس سے قبل وہ اسی پرندے کو گھونسلہ بناتے ہوئے دیکھ چکے تھے۔ جب اس نے گھونسلے میں جھانکا تو اس میں تین سبزمائل نیلے انڈے دکھائی دیئے جن پر سیاہ دھبے پڑے ہوئے تھے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

حکومت نیب کے اختیارات کم کرنے کے لیے متحرک - Pakistan - Dawn Newsحکومت نیب کے اختیارات کم کرنے کے لیے متحرک - Pakistan - Dawn News
Read more »

موبائل کالز کے ذریعے بینک فراڈ، اکاؤنٹ محفوظ رکھنے کے لیے یہ ویڈیو ضرور دیکھیںموبائل کالز کے ذریعے بینک فراڈ، اکاؤنٹ محفوظ رکھنے کے لیے یہ ویڈیو ضرور دیکھیںموبائل کالز پر فراڈ، اسٹیٹ بینک نے شہریوں کے لیے اہم ویڈیو جاری کردی ARYNewsUrdu
Read more »

نام نہاد دولتِ اسلامیہ کے قیدی مغرب کے لیے خطرہ کیوں؟ - BBC News اردونام نہاد دولتِ اسلامیہ کے قیدی مغرب کے لیے خطرہ کیوں؟ - BBC News اردوشمال مشرقی شام کے غلیظ اور گنجان آباد حراستی مراکز میں موجود نام نہاد دولتِ اسلامیہ کے ہزاروں شکست خوردہ قیدی جنگجو ایک ایسا پوشیدہ خطرہ پیش کرتے ہیں جو یہاں تیزی سے پنپ رہا ہے۔
Read more »

کراچی: بارش میں ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایتکراچی: بارش میں ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایتکراچی: بارش میں ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت ARYNewsUrdu
Read more »

حکومت کی عوام کے لیے بڑی خوشخری: عید پر لوڈشیڈنگ نہیں ہوگیحکومت کی عوام کے لیے بڑی خوشخری: عید پر لوڈشیڈنگ نہیں ہوگیحکومت نے عید پر ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے صارفین کو24گھنٹے بجلی کی
Read more »



Render Time: 2025-02-26 10:20:42