کرونا از خود نوٹس: ’خیبرپختونخواہ پولیس اور مقامی انتظامیہ نے ڈاکٹرز سے ہاتھا پائی کی‘

United States News News

کرونا از خود نوٹس: ’خیبرپختونخواہ پولیس اور مقامی انتظامیہ نے ڈاکٹرز سے ہاتھا پائی کی‘
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

کرونا از خود نوٹس: ’خیبرپختونخواہ پولیس اور مقامی انتظامیہ نے ڈاکٹرز سے ہاتھا پائی کی‘ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: سندھ اور خیبرپختونخواہ کی حکومتوں نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں رپورٹ جمع کرادی جس میں صوبائی حکومت کے اقدامات کے حوالے سے معزز عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے۔

جواب میں بتای گیا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران مختلف مقامات پر مقامی انتظامیہ اور پولیس نے ڈاکٹرزسےہاتھا پائی کی، عدالتی حکم پرمتعلقہ کمشنرز کو بدسلوکی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت بھی کی۔ دوسری جانب سندھ حکومت نے بھی سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ کرونا کے باعث مختلف صنعتوں اور کاروباری مراکز کو بند کیا گیا، سندھ حکومت نے وفاق کا ٹیکس روکنے کے لیے کوئی اقدام نہیں کیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا سے متعلق از خود نوٹس کیس ، وزارت صحت کی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمعکورونا سے متعلق از خود نوٹس کیس ، وزارت صحت کی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمعاسلام آباد: (دنیا نیوز) کورونا وائرس سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کی پیشرفت رپورٹ وزارت صحت نے سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔
Read more »

کورونا از خود نوٹس،وفاق اور پنجاب حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادیکورونا از خود نوٹس،وفاق اور پنجاب حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا از خود نوٹس کیس میں وفاقی اور پنجاب حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کوروناازخودنوٹس کیس
Read more »

سپریم کورٹ میں کورونا وائرس از خود نوٹس کیس کی سماعت پیر کو ہوگی، نیا بینچ تشکیلسپریم کورٹ میں کورونا وائرس از خود نوٹس کیس کی سماعت پیر کو ہوگی، نیا بینچ تشکیلاسلام آباد : سپریم کورٹ میں کورونا وائرس از خود نوٹس کیس کی سماعت پیر کو ہوگی، جس کے لیے چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں نیا بینچ تشکیل دیا گیا ہے
Read more »

کورونا وائرس از خود نوٹس کیس، وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادیکورونا وائرس از خود نوٹس کیس، وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادیکورونا وائرس از خود نوٹس کیس، وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی GOPunjabPK coronavirus pid_gov
Read more »

صوبائی وزیر کرونا کا شکارصوبائی وزیر کرونا کا شکارصوبائی وزیر کرونا کا شکار ARYNewsUrdu
Read more »

کرونا وائرس، یوٹیوب پر الزام، تحقیق میں خوفناک انکشافکرونا وائرس، یوٹیوب پر الزام، تحقیق میں خوفناک انکشافکرونا وائرس، یوٹیوب پر الزام، تحقیق میں خوفناک انکشاف ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-10 12:22:08