صوبائی وزیر کرونا کا شکار ARYNewsUrdu
اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے ضلع ملیر کے لیے نامزد فوکل پرسن برائے کرونا اور صوبائی وزیر کو دو دن قبل کرونا کی علامات ظاہر ہوئیں۔مرتضیٰ بلوچ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کرونا سے متاثر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے خود کو گھر تک محدود کرلیا ہے اور وہ جلد صحت یاب ہونے کے بعد ایک بار پھر عوام میں خدمت کے لیے موجود ہوں گے۔
رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے غلام مرتضیٰ بلوچ سے رابطہ کیا اور اُن کی خیریت دریافت کی۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے اُن کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی۔یاد رہے کہ ایک روز قبل متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مخصوص نشست پر منتخب ہونے والی خاتون رکن سندھ اسمبلی منگلا شرما اور اُن کے خاوند کا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔
منگلاشرما نے میڈیا کو بتایا تھاکہ میرے شوہرنےحال ہی میں بلوچستان کا سفرکیا تھا میرے شوہر اور میں نے علامات محسوس ہونے پر اپنا ٹیسٹ کروایا، جس میں دونوں کا رزلٹ پازیٹیو آیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہم دونوں خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیر خارجہ صوبائیت کا الزام واپس لیں یا استعفیٰ دیں، بلاول کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
Read more »
شہباز شریف جیسا بزدل اعلیٰ دنیا میں نہیں دیکھا، صوبائی وزیر اطلاعات | Abb Takk News
Read more »
وفاقی وزیر خسرو بختیار اور صوبائی وزیر ہاشم جوان بخت کیخلاف تحقیقات کا حکم، انکوائری کتنے وقت میں مکمل ہوگی؟لاہور(ویب ڈیسک) احتساب اپیلٹ ٹریبونل نے قومی احتساب بیورو(نیب) کو ہدایت کی ہے کہوفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار اور صوبائی وزیر ہاشم جوان بخت کیخلاف 3 ماہ
Read more »
بلوچستان کے وزیر خزانہ کورونا کا شکار ہوگئےبلوچستان کے وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، ٹیسٹ مثبت آنے پر انہوں نے خود کو گھر میں آئی سولیٹ کرلیا
Read more »
وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی کورونا وائرس کا شکار - Pakistan - Dawn News
Read more »