یہ وقت ہے سیاسی لوہا منوانے کا؟، یہ وقت مہم چلانے کا ہے؟ ہم تو نہیں سوچ رہے کہ میں اس وقت کس طرح پنجاب میں اپنا سیاسی لوہا منواؤں، ہم اس وقت نہیں سوچ رہے کہ ہم انتخابات کیسے جیتیں گے؟
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سندھ حکومت پر لگائے گئے صوبائیت کو ہوا دینے کے الزام کو واپس لیں۔
واضح رہے کہ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سینیٹ میں کورونا وائرس کے حوالے سے جاری بحث میں بلاول بھٹو زرداری پر سندھ کارڈ کھیلنے کا الزام عائد کیا تھا۔ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی کو مزید آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ آپ نے اپنا سیاسی لوہا کیسے منوایا، آپ ہمیں مجبور نہ کریں کہ ہم ساری باتیں قوم کے سامنے رکھ دیں کہ اس جماعت کا سیاسی لوہا پنجاب میں کیسے بنا، آپ کا سیاسی لوہا کیسے بنا، ہمیں اس وقت یہ بحث نہیں کرنی چاہیے۔
اس موقع پر بلاول نے گزشتہ روز پارلیمنٹ کے اجلاس سے وزیر اعظم کی غیرموجودگی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے واضح کیا کہ آصف علی زرداری کو صحت کے متعدد مسائل کا سامنا ہے اور انہیں ذیابیطس سمیت متعدد مسائل ہیں، انہیں اس صورتحال میں احتیاط کرنی چاہیے اور ہم بھی اس سلسلے میں احتیاط کر رہے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سینیٹ تقریر پر بلاول بھٹو برہم، وزیر خارجہ شاہ محمود سے استعفے کا مطالبہ کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی تقریر پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ان سے الفاظ واپس لینے یا استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
Read more »
وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گااسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس دوپہر 12 بجے وزیر اعظم ہائوس میں ہو گا
Read more »
وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، 7 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا
Read more »
سعودی وزیر خزانہ کا اہم اعلانسعودی وزیر خزانہ نے اقتصادی اصلاحات کا سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹیزن اکاؤنٹ بند نہیں ہوگا۔
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان میں دو ماہ بعد قومی اسمبلی کا اجلاس، وزیرِ خارجہ کا ٹیسٹنگ ناکافی ہونے کا اعتراف - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 41 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 82 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں 30 ہزار 900 سے زائد افراد متاثر اور 668 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ کئی ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی جا رہی ہے، جبکہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کورونا سے پہلی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔
Read more »