وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

United States News News

وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس دوپہر 12 بجے وزیر اعظم ہائوس میں ہو گا

وفاقی کابینہ کا اجلاس دوپہر 12 بجے وزیر اعظم ہائوس میں ہو گا جس کا 7 نکاتی ایجنڈہ جاری کر دیا گیا۔ جس میں وفاقی کابینہ ملک بھر میں کورونا کی وبائی صورتحال کا جائزہ لے گی۔

اجلاس میں وفاقی کابینہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ بھی لے گی جبکہ اجلاس میں انتخابی اصلاحات کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔ کابینہ چار مئی کو ہونے والے توانائی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق بھی کرے گی۔وفاقی کابینہ 6 مئی کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق بھی کرے گی جبکہ کابینہ نیشنل کمیشن آن سٹیٹس آف وویمن کے ممبر کی تقرری کی منظوری دے گی۔پاکستان بیورو آف شماریات کے ممبر کی ایم پی ٹو کے تحت تعیناتی کی منظوری بھی کابینہ کے ایجنڈے میں شامل ہے اور سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے سی ای او کی تقرری...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پانی کے بچاؤ سے متعلق وزیر اعظم کی زیر صدارت اہم اجلاسپانی کے بچاؤ سے متعلق وزیر اعظم کی زیر صدارت اہم اجلاساسلام آباد : پانی کے بچاؤ سے متعلق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزراء نے وزیر اعظم کو بتایا کہ دیامر بھاشا ڈیم منصوبہ متعدد وجوہات کی بنا پر دہائیوں سے تعطل کا شکار رہا۔
Read more »

کورونا وائرس: ہمارے وزیر اعظم کنفیوز ہیں اور اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر رہے، بلاول بھٹو کی تنقید - BBC Urduکورونا وائرس: ہمارے وزیر اعظم کنفیوز ہیں اور اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر رہے، بلاول بھٹو کی تنقید - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 41 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 82 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں 31 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 679 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ کئی ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی جا رہی ہے، جبکہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کورونا سے پہلی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔
Read more »

کورونا وائرس ٹیسٹ کے حوالے سے بعض حلقوں کے تحفظات دور کیے جائیں، وزیر اعظم - ایکسپریس اردوکورونا وائرس ٹیسٹ کے حوالے سے بعض حلقوں کے تحفظات دور کیے جائیں، وزیر اعظم - ایکسپریس اردومعاشی صورتحال،عوامی مسائل کومدنظررکھ کرلاک ڈاوٴن میں نرمی کی گئی، اجلاس سے خطاب
Read more »

کورونا سے بچاؤ کے لیے حفاظتی اقدامات کو کسی صورت نظرانداز نہیں کیا جانا چاہیے، وزیر اعظمکورونا سے بچاؤ کے لیے حفاظتی اقدامات کو کسی صورت نظرانداز نہیں کیا جانا چاہیے، وزیر اعظموزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے حفاظتی اقدامات کو کسی صورت نظرانداز نہیں کیا جانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ
Read more »

چینی بحران، انکوائری کمیشن وزیر اعظم کو نہ بلائے بلکہ ۔۔۔ اسد عمر نے ...چینی بحران، انکوائری کمیشن وزیر اعظم کو نہ بلائے بلکہ ۔۔۔ اسد عمر نے ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی  اسد عمر نے کہا ہے کہ چینی انکوائری کمیشن کے سامنے وزیر اعظم کو نہیں بلکہ انہیں طلب کیا
Read more »

کورونا وائرس، سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 200 ہو گئی، وزیر اعلیٰ سندھکورونا وائرس، سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 200 ہو گئی، وزیر اعلیٰ سندھکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 200 تک پہنچ گئی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید
Read more »



Render Time: 2025-03-10 23:54:53