کورونا وائرس ٹیسٹ کے حوالے سے بعض حلقوں کے تحفظات دور کیے جائیں، وزیر اعظم - ایکسپریس اردو

United States News News

کورونا وائرس ٹیسٹ کے حوالے سے بعض حلقوں کے تحفظات دور کیے جائیں، وزیر اعظم - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

کورونا وائرس ٹیسٹ کے حوالے سے بعض حلقوں کے تحفظات دور کیے جائیں، وزیر اعظم -

اسلام آباد:

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے ٹیسٹ سےمتعلق بعض حلقوں میں پائے جانے والے خدشات دورکیےجائیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم کی زیرصدارت کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال سےمتعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعظم کوبریفنگ دی گئی اور ملک میں کوروناکیسز،متاثرہ افرادکوطبی سہولیات کی فراہمی کاجائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ڈاکٹرز،طبی عملےکوحفاظتی سامان کی فراہمی اورسہولیات سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے۔

ان کا کہنا تھا کہ وینٹی لیٹرزکےبہترین استعمال کے لیےمربوط حکمت عملی تیارکی جائے تاکہ ضرورت پڑنے پر میسرسہولت تک آسانی سے پہنچا جاسکے۔ معاشی صورتحال،عوامی مسائل کومدنظررکھ کرلاک ڈاوٴن میں نرمی کی گئی۔ معاشی سرگرمیوں،حفاظتی اقدامات کےدرمیان توازن برقراررکھاجائے۔ لاک ڈاؤن سے متعلق حکمت عملی پر عالمی سطح پرنظر ثانی کی جارہی ہے۔ لاک ڈاؤن کورونا وائرس کے انسداد کی وقتی حکمت عملی ہے۔ تاہم اس وبا سےبچاوٴکےلیےحفاظتی اقدامات کونظراندازنہیں کیاجاناچاہیے۔ عوام کوعلامات کی صورت میں خودکوروناٹیسٹ کی ترغیب...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: بیلاروس میں وبا کے خطرے کے باوجود وکٹری پریڈ،روس میں منسوخکورونا وائرس: بیلاروس میں وبا کے خطرے کے باوجود وکٹری پریڈ،روس میں منسوخبیلاروس نے دوسری جنگِ عظیم کی فتح کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر کورونا وائرس کی وبا کے باوجود فوجی پریڈ اور دیگر تقریبات منعقد کیں۔ تاہم روس میں فوجی پریڈ کا انعقاد نہیں کیا گیا۔
Read more »

سعودی عرب: کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹسعودی عرب: کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹسعودی عرب کے کنگ سلمان اسپتال میں کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کا کام روبوٹ نے شروع کردیا، روبوٹ کی بدولت طبی عملہ کرونا کے خطرے سے محفوظ ہوگیا۔
Read more »

سعودی عرب: کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹسعودی عرب: کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹسعودی عرب کے کنگ سلمان اسپتال میں کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کا کام روبوٹ نے شروع کردیا، روبوٹ کی بدولت طبی عملہ کرونا کے خطرے سے کسی حد تک محفوظ
Read more »

پاکستان میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ ٹیسٹ کہاں ہو رہے ہیں؟پاکستان میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ ٹیسٹ کہاں ہو رہے ہیں؟لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں کورونا کی صورتحال اور اس سے نمٹنے کے اقدامات کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں ملک بھرمیں
Read more »

کراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ 3سالہ بچی جاں بحق - Pakistan - Dawn Newsکراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ 3سالہ بچی جاں بحق - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-11 03:39:11