سعودی عرب: کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹ SaudiArabia CoronaVirus Robots Hospitals MedicalStaff KSAMOFA
ہوگیا۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کے کنگ سلمان اسپتال ریاض میں روبوٹ نے کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کا کام شروع کردیا، روبوٹ کو ڈاکٹر بی ٹو کا نام دیا گیا ہے۔ڈاکٹر بی ٹو کرونا کے مریضوں کی صحت نگہداشت پر مامور ہے، یہ کیمروں کی مدد سے مہلک وائرس کے مریضوں کے احوال، مریضوں کی حالت اور علامتوں کی تشخیص کر لیتا ہے جبکہ ان کی بدلتی ہوئی حالت بھی
ریکارڈ کرتا رہتا ہے۔روبوٹ کیمروں سے آراستہ ہے، اس میں مریضوں کی جسمانی حالت ریکارڈ کرنے والی ٹیکنالوجی سے آراستہ خود کار آلہ نصب ہے۔ اس کا بڑا فائدہ یہ ہے کہ کرونا وائرس مریض سے ڈاکٹر، نرس یا معاون طبی عملے میں منتقل نہیں ہوتا۔وزارت صحت کے مطابق کنگ سلمان اسپتال میں روبوٹ ڈاکٹر بی ٹو کا تجربہ کامیاب ہونے پر دیگر اسپتالوں میں بھی روبوٹ کا استعمال عام کردیا جائے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سعودی عرب: کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹسعودی عرب کے کنگ سلمان اسپتال میں کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کا کام روبوٹ نے شروع کردیا، روبوٹ کی بدولت طبی عملہ کرونا کے خطرے سے محفوظ ہوگیا۔
Read more »
’اونٹ کی نسل والا جانور کرونا کے علاج کے لیے مفید ہوسکتا ہے‘ : ماہرین پرامید’اونٹ کی نسل والا جانور کرونا کے علاج کے لیے مفید ہوسکتا ہے‘ : ماہرین پرامید ARYNewsUrdu
Read more »
عالمی ادارہ بھی کرونا کے خلاف جنگ میں اے آر وائی کی خدمات کا معترفپاکستانی عوام کرونا کے خلاف جنگ میں ARY نیوز کی خدمات کے معترف، سروے رپورٹ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »
ایک دن کے دوران شہری کی دو مرتبہ 10.10 لاکھ ڈالر کی لاٹری نکل آئینیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی شہری نے اپنی حیران کن قسمت کے باعث ایک ہی دن میں دو مربتہ دس دس لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی۔
Read more »
جنگ ، جیو کے ایڈیٹر انچیف کی گرفتاری کے خلاف کراچی میں احتجاج
Read more »
’’شہریوں کے جشن منانے کی جعلی ویڈیو سعودی عرب نہیں دبئی کی ہے‘‘ریاض: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو ہزاروں مرتبہ شیئر کی جا رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہریوں کی بڑی گلیوں میں پریڈ کر رہی ہے، یہ ویڈیو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک، انسٹا گرام، ٹک ٹاک اور یوٹیوب پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کا لاک ڈاؤن ختم کیے جانے کے بعد سعودی عرب میں لوگ جشن منا رہے ہیں۔ یہ دعویٰ بالکل بے بنیاد اور جھوٹا ہے۔
Read more »