’’شہریوں کے جشن منانے کی جعلی ویڈیو سعودی عرب نہیں دبئی کی ہے‘‘

United States News News

’’شہریوں کے جشن منانے کی جعلی ویڈیو سعودی عرب نہیں دبئی کی ہے‘‘
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

ریاض: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو ہزاروں مرتبہ شیئر کی جا رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہریوں کی بڑی گلیوں میں پریڈ کر رہی ہے، یہ ویڈیو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک، انسٹا گرام، ٹک ٹاک اور یوٹیوب پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کا لاک ڈاؤن ختم کیے جانے کے بعد سعودی عرب میں لوگ جشن منا رہے ہیں۔ یہ دعویٰ بالکل بے بنیاد اور جھوٹا ہے۔

رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق جس ویڈیو کو بنیاد بنا کر کہا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو سعودی عرب کی ہے دراصل یہ ویڈیو سعودی عرب نہیں بلکہ دبئی کی ہے، اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دبئی میں لوگ جشن منا رہے ہیں، دبئی کی انتظامیہ نے قرنطینہ سے متعلق طریقہ کار میں نرمی کی تھی جس کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد خوشی کا اظہار کر رہی تھی۔

خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے گزشتہ ماہ کی 26 تاریخ کو اعلان کیا تھا کہ وہ ملک بھر دو ہفتے کے لیے کرفیو نافذ کر رہی ہے، 24 گھنٹے کا لاک ڈاؤن کیا جائے گا، کورونا وائرس کے بعد کچھ علاقوں میں زیادہ سختی کی جائے گی، کیونکہ وہاں پر کورونا وائرس کے متعدد کیسز سامنے آئے ہیں۔ ان علاقوں میں مکہ اور مدینہ بھی شامل ہیں، یہ دعویٰ دبئی کے نیوز چینل العربیہ نے بھی کیا ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق 7 مئی تک سعودی عرب میں کورونا وائرس کے باعث 200 سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 33 ہزار سے زائد ہے۔ اے ایف پی کا کہنا ہے کہ ہماری تحقیق کے بعد واضح ہوا کہ یہ ویڈیو جعلی ہے، اس کے لیے گوگل کی مدد سے ہم سچ تک پہنچے، جس ویڈیو کو سعودی عرب کا بتایا جا رہا ہے، یہ ویڈیو دراصل دبئی کی ہے، جو 27 اپریل 2020ء کی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں میں شہریوں کو شہید کرنے کی مذمت - ایکسپریس اردوپاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں میں شہریوں کو شہید کرنے کی مذمت - ایکسپریس اردوبھارت کی طرف سے کسی غیرذمہ دارانہ حرکت کے خطے کے امن کے لئے سنجیدہ خطرات ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ
Read more »

کاروبار کی معاونت اور روزگار کی فراہمی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،مشیر خزانہکاروبار کی معاونت اور روزگار کی فراہمی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،مشیر خزانہکاروبار کی معاونت اور روزگار کی فراہمی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،مشیر خزانہ pid_gov PTIofficial
Read more »

لاک ڈاؤن کھولنے کی کامیابی میں عوام کا تعاون درکار ہے، وفاقی وزیر اطلاعات - ایکسپریس اردولاک ڈاؤن کھولنے کی کامیابی میں عوام کا تعاون درکار ہے، وفاقی وزیر اطلاعات - ایکسپریس اردواحتیاط نہ کی گئی تو دوبارہ لاک ڈاؤن کی طرف جانا پڑے گا، شبلی فراز
Read more »

کیا انڈیا میں گھریلو ملازمین کی واپسی کا وقت آ گیا ہے؟کیا انڈیا میں گھریلو ملازمین کی واپسی کا وقت آ گیا ہے؟انڈیا میں لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کے بعد ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے کہ کیا اب گھریلو ملازمین کو واپس گھروں میں بلانے کا وقت آ گیا ہے کہ نہیں؟
Read more »

چین کی لیبارٹری میں کچھ تو ضرور ہوا ہے، ٹرمپچین کی لیبارٹری میں کچھ تو ضرور ہوا ہے، ٹرمپشاید کسی کی نااہلی سے کورونا وائرس ووہان کی لیبارٹری سے باہر آیا اور وبا کی صورت اختیار کرگیا، ٹرمپ تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »



Render Time: 2025-03-11 03:26:23