کورونا وائرس: کیا انڈیا میں اب گھریلو ملازمین کو واپس گھروں میں بلانے کا وقت آ گیا ہے؟
گھریلو ملازم اور مالک/مالکہ کے درمیان رشتہ ایک دوسرے پر انحصار کا ہے۔
لیکن دو مرتبہ لاک ڈاؤن میں توسیع اور یہ پتا چلنے سے کہ یہ لمبے عرصے کے لیے ہے، انڈیا کی مڈل کلاس کو اب اپنے ملازموں کی کمی محسوس ہونی شروع ہوگئی ہے۔ گذشتہ ایک ماہ سے انھیں ان کے کووڈ 19 ہیلپ لائن واٹس ایپ نمبر پر گھریلو ملازمین، ڈرائیورز اور باورچیوں کے روزانہ 10 سے 15 پیغامات مدد کے لیے آتے ہیں۔ ’ان کے مالکان نے مارچ کے ان دنوں کی تنخواہ انھیں دی ہیں جن پہ انھوں نے کام کیا تھا لیکن اپریل کے لیے انھیں کچھ نہیں دیا گیا۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ انھیں صرف اس وقت پیسے ملیں گے جب انھیں کام پر بلایا جائے گا، لیکن ابھی تک انھیں کام پر نہیں بلایا گیا۔‘ان کی بہنوں کو کام پر نہ بلانے کی ایک وجہ ہے۔ اور وہ یہ ہے کہ کئی رہائشی سوسائیٹیوں میں ایک بہت بڑی بحث جاری ہے کہ کیا اس وقت گھریلو ملازمین کو لوگوں کے گھروں میں آنے کی اجازت دینا دانشمندی...
’ہمارے پاس 735 اپارٹمنٹس ہیں اور ایسے کئی عمر رسیدہ شہری ہیں جو اکیلے رہتے ہیں۔ ان میں سے کئی ایک کو بہت سی مشکلات کا سامنا ہے اس لیے ہمیں یہ بھی سامنے رکھنا چاہیے۔‘ان کی عمر 80 سال ہے، کینسر کے سابق مریض ہیں اور ان کے جسم میں پیس میکر بھی لگا ہوا ہے۔ وہ اپنی 75 سالہ بیوی کے ساتھ رہتے ہیں جن کو بھی صحت کے کافی مسائل ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: امریکہ میں کروڑوں بیروزگار،’5 میں سے ایک گھر میں بھوک‘ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 37 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 64 سے زیادہ ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غیر معمولی اقدامات کیے بغیر دنیا میں بھوک و افلاس بڑھ جائے گا۔ دوسری جانب جرمنی کی فٹبال لیگ کے سیزن کا آغاز 16 مئی سے ہوگا۔
Read more »
پاکستان میں 10 روز میں کورونا سے اموات میں 100 فیصد اضافہ ریکارڈ - Pakistan - Dawn News
Read more »
انڈیا میں گیس کے اخراج سے 13 افراد ہلاک، سینکڑوں بیمارانڈیا کی جنوبی ریاست آندھراپردیش کے شہر وشاکاپٹنم میں ایک کارخانے سے مضرِ صحت گیس کے اخراج کے واقعے میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور سینکڑوں متاثر ہوئے ہیں۔
Read more »