چین کی لیبارٹری میں کچھ تو ضرور ہوا ہے، ٹرمپ

United States News News

چین کی لیبارٹری میں کچھ تو ضرور ہوا ہے، ٹرمپ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

شاید کسی کی نااہلی سے کورونا وائرس ووہان کی لیبارٹری سے باہر آیا اور وبا کی صورت اختیار کرگیا، ٹرمپ تفصیلات جانئے: DailyJang

امریکی صدر دونلد ٹرمپ نے پہلے چین کی حکومت پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا الزام لگایا اور اب دعوٰی کیا ہے کہ چین کی لیبارٹری میں کچھ تو ضرور ہوا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شاید کسی کی نااہلی سے کورونا وائرس ووہان کی لیبارٹری سے باہر آیا اور وبا کی صورت اختیار کرگیا۔ دوسری جانب چین نے الزام کو مسترد کرتے ہوئے چین پر انگلی اٹھانے کے بجائے امریکا کو اپنے معاملات دیکھنے کا مشورہ دے دیا ہے۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

صدر ٹرمپ کی خدمت پر مامور ایک اہلکار میں کورونا کی تصدیق | Abb Takk Newsصدر ٹرمپ کی خدمت پر مامور ایک اہلکار میں کورونا کی تصدیق | Abb Takk News
Read more »

چینی سفیر کی کوویڈ 19 چیلنج سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفچینی سفیر کی کوویڈ 19 چیلنج سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفاسلام آباد : چینی سفیر نے کوویڈ19چیلنج سےنمٹنےکیلئےپاکستان کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کم آمدن رہائشی منصوبے میں سرمایہ کاری کی دلچسپی رکھتا ہے۔
Read more »

کاروبار کی معاونت اور روزگار کی فراہمی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،مشیر خزانہکاروبار کی معاونت اور روزگار کی فراہمی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،مشیر خزانہکاروبار کی معاونت اور روزگار کی فراہمی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،مشیر خزانہ pid_gov PTIofficial
Read more »

ٹرمپ کے ساتھ کام کرنے والے شخص میں کورونا کی تشخیصٹرمپ کے ساتھ کام کرنے والے شخص میں کورونا کی تشخیصامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ کام کرنے والے ایک شخص میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں کورونا وائرس ٹیسٹ کی تعداد کو بڑھایا جائے گا
Read more »

وفاقی وزیر اطلاعات سے چین کے سفیر یاؤجنگ کی ملاقاتوفاقی وزیر اطلاعات سے چین کے سفیر یاؤجنگ کی ملاقاتوفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز سے چین کے سفیر یاؤجنگ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر اطلاعات نے کورونا وبائی مرض سے نمٹنے کے لئے چین کی معاونت کو سراہتے ہوئے کہا کہ مشکل وقت میں چین کی معاونت، پاک چین گہری دوستی کا مظہر ہے
Read more »

ٹڈی دل کیخلاف کارروائی کیلئے چین کی جانب سے سامان فراہمٹڈی دل کیخلاف کارروائی کیلئے چین کی جانب سے سامان فراہمکورونا وائرس کے باعث ٹڈی دل پر قابو رکھنے والی ٹیموں کو فیلڈ آپریشن جاری رکھنے اورٹڈی دل کیخلاف موثر کارروائیوں کیلئے چین نے پاکستان کو ماسک، حفاظتی سوٹ، دستانے اور طبی سامان فراہم کر دیا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-11 06:04:34