ٹرمپ کے ساتھ کام کرنے والے شخص میں کورونا کی تشخیص

United States News News

ٹرمپ کے ساتھ کام کرنے والے شخص میں کورونا کی تشخیص
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

ٹرمپ کے ساتھ کام کرنے والے شخص میں کورونا کی تشخیص تفصیلات جانئے: DailyJang

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں کورونا ٹیسٹ بڑھائے جائیں گے۔ پہلے ٹیسٹ ہفتے میں ایک بار ہوتے تھے اب روزانہ کئے جائیں گے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میرا کورونا وائرس ٹیسٹ بدھ اور جمعرات کو ہوا تھا، جس شخص کو کورونا وائرس ہوا اس سے انکا زیادہ تعلق نہیں تھا۔ گزشتہ روز وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری نے امریکی فوج کے اہلکار میں کورونا وائرس کی تصدیق کی تھی جو کہ وائٹ ہاؤس میں ملازم بھی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق متاثرہ شخص امریکی نیوی کا اہلکار ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس کی لیبارٹری میں تیاری؟امریکی ڈاکٹر فاچی نے ٹرمپ کا موقف مسترد کردیاکورونا وائرس کی لیبارٹری میں تیاری؟امریکی ڈاکٹر فاچی نے ٹرمپ کا موقف مسترد کردیاکورونا وائرس کی لیبارٹری میں تیاری؟ امریکی ڈاکٹرفاچی نے ٹرمپ کا موقف مسترد کردیا USA Trump Coronavirus COVID19Pandemic AnthonyFauci TrumpsTheory WHO MFA_China StateDept realDonaldTrump WhiteHouse
Read more »

کورونا وائرس کے بارے میں چونکا دینے والا انکشاف - Health - Dawn News
Read more »

بلوچستان میں کورونا کے 174نئے کیسزبلوچستان میں کورونا کے 174نئے کیسزبلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی آگئی۔ 174نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 1495ہوگئی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-11 20:30:59