ٹڈی دل کیخلاف کارروائی کیلئے چین کی جانب سے سامان فراہم

United States News News

ٹڈی دل کیخلاف کارروائی کیلئے چین کی جانب سے سامان فراہم
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

تجارت اور تحقیق کے شعبوں میں تعاون کو آسان بنانے کے لئے پاکستان اور چین نے مختلف معاہدوں پر دستخط کر دیئے تفصیلات جانئے: DailyJang

کورونا وائرس کے باعث ٹڈی دل پر قابو رکھنے والی ٹیموں کو فیلڈ آپریشن جاری رکھنے اور ٹڈی دل کیخلاف موثر کارروائیوں کیلئے چین نے پاکستان کو ماسک، حفاظتی سوٹ، دستانے اور طبی سامان فراہم کر دیا۔

تجارت اور تحقیق کے شعبوں میں تعاون کو آسان بنانے کے لئے پاکستان اور چین نے مختلف معاہدوں پر دستخط کر دیئے۔ اس حوالے سے چین کے پاکستان میں متعین سفیر یاؤ جنگ نے طبی سامان کی فراہمی کی تقریب میں وفاقی وزیر غذائی تحفظ سید فخر امام سے ملاقات کی اور کہا کہ چین کورونا وائرس کے وبائی مرض کے دوران ٹڈی دل پر قابو پانے کے لیے سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے لیے پاکستان کو طبی سامان فراہم کر رہا ہے۔تجارت اور تحقیق کے شعبوں میں تعاون کو آسان بنانے کے لئے پاکستان اور چین نے مختلف معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔

وفاقی وزیرغذائی تحفظ فخر امام نے کہا کہ پاکستان اور چین کے مابین مضبوط تجارتی تعلقات ہیں۔ انھوں نے چین کی وزارت برائے زراعت اور دیہی امور کی طرف سے طبی سامان کی فراہمی پر شکریہ ادا کیا۔ طبی سامان سے کورونا وائرس وبائی مرض کی موجودہ صورتحال میں ہماری ٹڈی دل پر قابو پانے والی ٹیموں کو اپنے فیلڈ آپریشن جاری رکھنے میں مدد ملے گی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے پاک فضائیہ ترکی سے خصوصی طیارہ لائیگیٹڈی دل کے خاتمے کیلئے پاک فضائیہ ترکی سے خصوصی طیارہ لائیگیٹڈی دل کے خاتمے کیلئے پاک فضائیہ ترکی سے خصوصی طیارہ لائیگی SamaaTV
Read more »

ترکی کی پاکستان میں ٹڈی دل کے خاتمہ کیلئے تعاون کی پیشکشترکی کی پاکستان میں ٹڈی دل کے خاتمہ کیلئے تعاون کی پیشکشملک میں ٹڈی دل کے خاتمے کی پاکستانی حکومت کی کاوشوں کو مزید تقویت دینے کے لیے برادر ملک ترکی نے اپنی خدمات حکومت پاکستان کو فراہم کی ہیں اس سلسلے میں
Read more »

سندھ کے 15 اضلاع ٹڈی دل کی وجہ سے سخت متاثر ہوئے : اسماعیل راہوسندھ کے 15 اضلاع ٹڈی دل کی وجہ سے سخت متاثر ہوئے : اسماعیل راہووزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سندھ کے 15 اضلاع ٹڈی دل کی وجہ سے سخت متاثر ہوئے ہیں سندھ حکومت ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے مزید گاڑیاں اور اسپرے خریدے گی۔
Read more »

ٹڈی دل کا خاتمہ، ترکی پاکستان کی مدد کو میدان میں آگیاٹڈی دل کا خاتمہ، ترکی پاکستان کی مدد کو میدان میں آگیااسلام آباد : ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے ترکی پاکستان کی مدد کو میدان میں آگیا، ٹڈی دل کےخاتمےکےلیےفضائی اسپرےکرنےوالاطیارہ پاکستان پہنچ گیا۔
Read more »

ٹڈی دل سے متاثرہ علاقوں میں اسپرے کا آغازٹڈی دل سے متاثرہ علاقوں میں اسپرے کا آغازٹڈی دل سے متاثرہ علاقوں میں اسپرے کا آغاز ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-11 22:16:34