ترکی کی پاکستان میں ٹڈی دل کے خاتمہ کیلئے تعاون کی پیشکش

United States News News

ترکی کی پاکستان میں ٹڈی دل کے خاتمہ کیلئے تعاون کی پیشکش
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

ترکی کی پاکستان میں ٹڈی دل کے خاتمہ کیلئے تعاون کی پیشکش Turkey Pakistan Locustheart Cooperation Offer PiperBrave

حکومت پاکستان کی خصوصی ہدایت پر پاک فضائیہ کا ایک سی -130 طیارہ اسپرے کرنے والا خصوصی پائپر بریو جہاز لانے کے لیے ترکی کے شہر ادانا پہنچ گیا۔ یہ جہازچار افراد پر مشتمل عملے سمیت آج پاکستان پہنچے گا جہاں اسے اسمبل کرنے کے بعد ملک کے متاثرہ علاقوں میں بھیجا جائے گا۔یہ جہاز ٹڈی دل کے خاتمے کے

لیے تمام ملک خصوصاََ سندھ اور پنجاب کے اضلاع میں اسپرے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔برادر ملک ترکی کی بے لوث تعاون کی یہ پیشکش ٹڈی دل کے خاتمے کی کوششوں میں ممدومعاون ثابت ہو گی۔ پاک فضائیہ کا ائیرٹرانسپورٹ بیڑاقدرتی آفات کے دوران ملک میں امدادی سرگرمیوں میں ہمیشہ سے ہی صف اول میں شامل رہا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

امریکہ میں منظور کی گئی کورونا وائرس کی دوا کی تیاری کیئے پاکستانی کمپنیوں سے رابطہامریکہ میں منظور کی گئی کورونا وائرس کی دوا کی تیاری کیئے پاکستانی کمپنیوں سے رابطہواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے علاج کیلئے اب تک بہتر سمجھی گئی دوا کی تیاری کیلئے امریکی کمپنی نے پاکستانی کمپنیوں سے بات چیت شروع کردی ہے۔
Read more »

برازیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہبرازیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہبرازیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ Brazil CoronavirusPandemic DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Infected Killed
Read more »

سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں 90 روز کی توسیع - Pakistan - Dawn News
Read more »

ٹڈی دل کا خاتمہ، ترکی پاکستان کی مدد کو میدان میں آگیاٹڈی دل کا خاتمہ، ترکی پاکستان کی مدد کو میدان میں آگیااسلام آباد : ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے ترکی پاکستان کی مدد کو میدان میں آگیا، ٹڈی دل کےخاتمےکےلیےفضائی اسپرےکرنےوالاطیارہ پاکستان پہنچ گیا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-11 22:13:53