DonaldTrump coronavirus
واشنگٹن: امریکی صدرکے ذاتی والٹ میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ وائٹ ہاؤس کےترجمان کا کہناہے کہ بحریہ کا اہلکار ڈونلڈ ٹرمپ اور خاندان کی خدمت کرتا تھا لیکن صدر اور نائب صدر کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس کے نائب ترجمان نے امریکی ٹی وی کی رپورٹ کی تصدیق کی کہ صدر ٹرمپ اور خاتون اول کی خدمت کرنے والے امریکی بحریہ کے اہلکار میں کورونا وائرس کی تشخیص بدھ کے روز ہوئی۔ ہوگن گڈلے کا کہنا تھا ذاتی ملازم میں کورونا کی تشخیص کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر مائیک پینس کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا۔لیکن منفی آیا۔ صدر اور نائب صدر دونوں صحت مند ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزارت تحفظ خوراک کو گندم خریداری کی نگرانی کی ہدایتاقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزارت تحفظ خوراک کو گندم خریداری کی نگرانی کی ہدایت ECC FoodProtectionMinistry WheatPurchase Supervision Instruction a_hafeezshaikh pid_govMoIB_Official
Read more »
امریکہ میں منظور کی گئی کورونا وائرس کی دوا کی تیاری کیئے پاکستانی کمپنیوں سے رابطہواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے علاج کیلئے اب تک بہتر سمجھی گئی دوا کی تیاری کیلئے امریکی کمپنی نے پاکستانی کمپنیوں سے بات چیت شروع کردی ہے۔
Read more »
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزارت تحفظ خوراک کو گندم خریداری کی نگرانی کی ہدایتاقتصادی رابطہ کمیٹی نے قومی تحفظ خوراک و تحقیق کی وزارت کو ہدایت کی ہے کہ وہ گندم کی
Read more »
چینی سفیر کی کوویڈ 19 چیلنج سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفاسلام آباد : چینی سفیر نے کوویڈ19چیلنج سےنمٹنےکیلئےپاکستان کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کم آمدن رہائشی منصوبے میں سرمایہ کاری کی دلچسپی رکھتا ہے۔
Read more »
کاروبار کی معاونت اور روزگار کی فراہمی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،مشیر خزانہکاروبار کی معاونت اور روزگار کی فراہمی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،مشیر خزانہ pid_gov PTIofficial
Read more »
وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک خادمِ خاص کرونا وائرس کا شکاروائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک خادمِ خاص کرونا وائرس کا شکار WhiteHouse DonaldTrump MilitaryAide TestPositive Coronavirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Infected realDonaldTrump Mike_Pence
Read more »