وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک خادمِ خاص کرونا وائرس کا شکار WhiteHouse DonaldTrump MilitaryAide TestPositive Coronavirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Infected realDonaldTrump Mike_Pence
کے ایک قریبی ملازم کا ٹیسٹ مثبت ہونے کی اطلاع دی تھی اور اس کے بعد وائٹ ہاؤس نے اس کی تصدیق کی ہے۔یہ خادم امریکی بحریہ سے تعلق رکھتا ہے۔وائٹ ہاؤس میں برسرزمین کام کرتا ہے اور وہ بالعموم صدر اور ان کے خاندان کے نزدیک ہی ہوتا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق کرونا وائرس کا شکار ہونے والا ملازم صدر کے لیے کھانے کا بندوبست کرتا ہے۔وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی پریس سیکریٹری ہوگن گڈلے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدرڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر مائیک پینس کے اس کے بعد کرونا وائرس کے ٹیسٹ کیے گئے...
کا نتیجہ منفی آیا ہے اور ان دونوں کی صحت بہت اچھی ہے۔ذرائع نے وائٹ ہاؤس کے ایک ذریعے کے حوالے سے یہ اطلاع دی تھی کہ اس شخص میں بدھ کی صبح کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہونا شروع ہوئی تھیں۔صدر ٹرمپ ، وائٹ ہاؤس میں ان کے قریبی مصاحبین اور وہاں آنے والے مہمانوں کے وقفے وقفے سے باقاعدگی سے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں اور ان کے پندرہ منٹ کے اندر نتائج آجاتے ہیں۔تاہم صدر ٹرمپ کے بالکل قریب آنے والے صحافیوں کے ٹیسٹ نہیں کیے جاتے ہیں اور انھیں صرف سکریننگ کے عمل سے گزارہ جاتا...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
امریکی صدر کا وائٹ ہائوس کی کورونا ٹاسک فورس ختم کرنے کا اعلانواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہائوس کی کورونا ٹاسک فورس ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔اس ضمن میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ٹاسک
Read more »
امریکی صدر کا وائٹ ہاؤس کی کورونا ٹاسک فورس ختم کرنے کا اعلانواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی کورونا ٹاسک فورس ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ کہ ٹاسک فورس کو ختم کرنے کا یہ
Read more »
کرونا مالی بحران: تین بین الاقوامی ائیرلائنز کا ہزاروں ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہکرونا مالی بحران: تین بین الاقوامی ائیرلائنز کا ہزاروں ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ CoronaCrisis CoronavirusUSA COVID19 USA UnitedAirlines StaffReduce VirginAtlantic QatarAirways Qatar Britain qatarairways VirginAtlantic UnitedAirlines_ WHO
Read more »
کرونا وائرس بحران: سعودی عرب کا بڑا فیصلہکرونا وائرس کے بحران سے نمٹنے کی غرض سے سعودی عرب نے فوڈ سپلائی کو محفوظ کرنے کے لیے 2 ارب ریال خرچ کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔
Read more »
ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیاایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا SamaaTV Coronavirus
Read more »