کرونا وائرس بحران: سعودی عرب کا بڑا فیصلہ

United States News News

کرونا وائرس بحران: سعودی عرب کا بڑا فیصلہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس بحران: سعودی عرب کا بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu COVID19

کے مطابق کو وِڈ نائنٹین کی وبا کے سبب سعودی عرب میں پیدا ہونے والے معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے ہنگامی سطح پر بڑے پیمانے پر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

سعودی عرب نے کرونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر زرعی مصنوعات کی درآمد پر خرچ کرنے اور فوڈ سپلائیز کو محفوظ بنانے کے لیے 2 بلین ریال کا فنڈ مختص کر دیا ہے۔گزشتہ روز سعودی عرب کے ایگری کلچر ڈیولپمنٹ فنڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مختص کردہ رقم زرعی پروڈکٹس درآمد کرنے پر خرچ کی جائے گی، فوڈ سپلائی کے تحفظ پر بھی توجہ مرکوز کی جائے گی۔

بیان میں کہا گیا کہ اس اقدام، جو براہ راست اور بالواسطہ قرضوں کے ذریعے انجام پائے گا، کا پہلا ہدف چاول، چینی، سویابین اور پیلی مکئی کی درآمد ہوگی، اس کے بعد مارکیٹ کی ضرورت اور فوڈ سیکورٹی کی حکمت عملی کو مد نظر رکھ کر دیگر مصنوعات بھی شامل کی جائیں گی۔ خیال رہے کہ کرونا وائرس کے بحران کی وجہ سے دنیا بھر کی معیشتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے تاہم اس کے باوجود سعودی عرب میں سال رواں کے آغاز سے اب تک 50 ارب ریال سے زائد سرمایہ کاری کی جا چکی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سعودی عرب: کرونا وائرس بحران کے باوجود 50 ارب ریال کی سرمایہ کاریسعودی عرب: کرونا وائرس بحران کے باوجود 50 ارب ریال کی سرمایہ کاریکرونا وائرس کے بحران کی وجہ سے دنیا بھر کی معیشتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے تاہم اس کے باوجود سعودی عرب میں اب تک 50 ارب ریال سے زائد سرمایہ کاری کی جاچکی ہے۔
Read more »

عمان میں 19 جون تک کرونا وائرس کا مکمل طور پر خاتمہ ہوجائےگا: رپورٹعمان میں 19 جون تک کرونا وائرس کا مکمل طور پر خاتمہ ہوجائےگا: رپورٹبین الاقوامی ادارے کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عمان میں 19 جون تک کرونا وائرس کا مکمل طور پر خاتمہ ہوجائے گا۔سنگاپور ڈیٹا ڈرائیون انوویشن لیبارٹری کی
Read more »

عمان میں 19 جون تک کرونا وائرس کا مکمل طور پر خاتمہ ہوجائےگا: رپورٹعمان میں 19 جون تک کرونا وائرس کا مکمل طور پر خاتمہ ہوجائےگا: رپورٹعمان میں 19 جون تک کرونا وائرس کا مکمل طور پر خاتمہ ہوجائےگا: رپورٹ Read News Oman CoronaVirus 19thJune InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Report
Read more »

خیبرپختونخوا میں مزید 14 ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کی تصدیقخیبرپختونخوا میں مزید 14 ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کی تصدیقخیبرپختونخوا میں مزید 14 ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کی تصدیق SamaaTV Coronavirus CoronaVirusPakistan
Read more »

کرونا وائرس: ریاض میں 500 سے زائد آن لائن نکاحکرونا وائرس: ریاض میں 500 سے زائد آن لائن نکاحسعودی عرب میں کرونا وائرس کے بحران کے دوران دارالحکومت ریاض میں 500 سے زائد جوڑوں کے آن لائن نکاح منعقد کیے گئے، نئی سہولت کے تحت نئے جوڑے کے نکاح کی ساری
Read more »

کرونا وائرس کو شکست دینے کا آسان طریقہ ماہرین نے بتادیاکرونا وائرس کو شکست دینے کا آسان طریقہ ماہرین نے بتادیاکرونا وائرس کو شکست دینے کا آسان طریقہ ماہرین نے بتادیا ARYNewsUrdu coronavirus
Read more »



Render Time: 2025-03-12 17:33:40