ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا

United States News News

ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا SamaaTV Coronavirus

Posted: May 6, 2020 | Last Updated: 20 mins agoمعروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے صاحبزادے اور ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کرونا وائرس کا تیسرا ٹیسٹ اسلام آباد کے پمز اسپتال سے کرایا گیا جو منفی آگیا ہے۔

فیصل ایدھی کا 17 روز قبل پہلا ٹیسٹ ہوا جو مثبت آیا تھا، وہ 21 اپریل سے قرنطینہ میں تھے، اس دوران ان کا ایک اور ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا۔اپنے بیان میں فیصل ایدھی کا کہنا ہے کہ وہ علاج کرنے والے ڈاکٹرز اور دعائیں کرنیوالے تمام افراد کے مشکور ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیافیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیافیصل ایدھی کے صاحبزادے سعد ایدھی نے کہا ہے کہ والد کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ 21 اپریل کو مثبت آیا تھا، جس پر انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا۔
Read more »

معروف سماجی رہنما فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیامعروف سماجی رہنما فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) فیصل ایدھی نے اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا تھا، تیسری مرتبہ ٹیسٹ کروانے پر نتیجہ منفی آیا۔
Read more »

بلوچستان کا کورونا کے صرف مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
Read more »

فیصل ایدھی کرونا وائرس سے صحت یاب ہوگئےفیصل ایدھی کرونا وائرس سے صحت یاب ہوگئےفیصل ایدھی کرونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے ARYNewsUrdu
Read more »

مسلمان ممالک کے ساتھ اخوت کے رشتے استوار کرنے کے لیے سعودی فرمانروا کا تحفہمسلمان ممالک کے ساتھ اخوت کے رشتے استوار کرنے کے لیے سعودی فرمانروا کا تحفہسعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ماہ رمضان کے دوران اخوت و محبت کے رشتے استوار کرنے کے لیے 24 ممالک کو کھجوروں کا تحفہ بھجوا دیا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-12 15:31:10