جن میں وائرس کا شبہ ہو ان کا صرف اس وقت ٹیسٹ کیا جائے گا جب وہ اپنے گھر میں 14 روز قرنطینہ کا وقت گزار چکے ہوں،محکمہ صحت Balochistan coronatest CoronaVirusPakistan DawnNews
بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس کے ٹیسٹ سے متعلق اپنی پالیسی تبدیل کرتے ہوئے اب صرف مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
صوبائی حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ لیبارٹری میں ٹیسٹ کی صلاحیت میں کمی کے باعث کیا گیا، 2 ہزار سے زائد ٹیسٹ کے نتائج پہلے ہی تاخیر کا شکار ہیں۔لیاقت شاہوانی کے برعکس دعوے ان کا کہنا تھا کہ 'وفاقی حکومت سے ہمیں 14 ہزار ٹیسٹنگ کٹس ملی ہیں جبکہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سے کوٹی کٹس نہیں ملیں۔' ان کا کہنا تھا کہ وائرس کی شدت دیکھ کر صوبے میں لاک ڈاؤن میں نرمی، توسیع یا ختم کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا کہ 'اگر ہم صورتحال پر قابو پانے میں کامیاب رہے تو لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جائے گی، لیکن اگر پھیلاؤ جاری رہا تو اس میں توسیع ہوگی۔'
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سپریم کورٹ کے جج صاحبان کا بھی وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کا اعلاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جج صاحبان نے بھی وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ایک لاکھ روپے عطیہ کرنے کااعلان کردیاجبکہ ملازمین کی 2 دن
Read more »
کورونا وائرس کے نئے علاج کے تجربات کا آغازلندن: (دنیا نیوز) برطانیہ میں کورونا وائرس کے نئے علاج کے تجربات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
Read more »
کورونا وائرس: چین کا اینیمیٹڈ ویڈیو کے ذریعے امریکا کا مذاق - Entertainment - Dawn News
Read more »
صدر ٹرمپ کا سال کے آخر تک کورونا ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے ممکنہ طور پر ایک لاکھ امریکی ہلاک ہوسکتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
Read more »
مسلمان ممالک کے ساتھ اخوت کے رشتے استوار کرنے کے لیے سعودی فرمانروا کا تحفہسعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ماہ رمضان کے دوران اخوت و محبت کے رشتے استوار کرنے کے لیے 24 ممالک کو کھجوروں کا تحفہ بھجوا دیا۔
Read more »
پاک انگلینڈ سیریز؛ کرکٹ کا گھر لارڈز کورونا کے سبب سونا - ایکسپریس اردو30جولائی سے شیڈول پہلا ٹیسٹ حالیہ صورتحال میں ناممکن لگنے لگا،میزبان بورڈ نے کم وینیوز پرزیادہ میچزکی پلاننگ شروع کردی
Read more »