فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا تفصیلات جانئے: DailyJang
فیصل ایدھی کے صاحبزادے سعد ایدھی نے کہا ہے کہ والد کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ 21 اپریل کو مثبت آیا تھا، جس پر انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا تھا۔ایدھی فاؤنڈیشن کےسربراہ نے 28 اپریل کو ایک بار پھر کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا تھا، لیکن وہ بھی مثبت آیا تھا۔
فیصل ایدھی اس وقت دارالحکومت اسلام آباد میں موجود ہیں، انہوں نے 15 اپریل کو وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی اور انہیں کورونا ریلیف فنڈز کے لیے امدادی چیک دیا تھا۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کی کورونا رپورٹ پازیٹیو آگئی، انہوں نے کورونا کا ٹیسٹ 2 روز قبل کرایا تھا۔ ایک بیان میں ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ نےکہا تھا کہ 16 اپریل کو مجھے سردرد اور بخار محسوس ہوا تھا، 2 روز یہی علامات رہیں تو دوستوں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرانے کا مشورہ دیا۔قومی خبریں سے مزید
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سپریم کورٹ کے جج صاحبان کا بھی وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کا اعلاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جج صاحبان نے بھی وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ایک لاکھ روپے عطیہ کرنے کااعلان کردیاجبکہ ملازمین کی 2 دن
Read more »
کورونا وائرس: چین کا اینیمیٹڈ ویڈیو کے ذریعے امریکا کا مذاق - Entertainment - Dawn News
Read more »
کورونا لاک ڈاؤن: حکومت پنجاب کا فنکاروں کی مالی معاونت کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
Read more »
بلوچستان کا کورونا کے صرف مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
Read more »
گورنر سندھ کا کل پھر کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہایک بیان میں گورنر سندھ نے کہاکہ آج انہیں قرنطینہ میں9واں دن ہے،اب وہ بہت بہتر محسوس کررہے ہیں۔
Read more »