گورنر سندھ کا کل پھر کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
اپنے پیغام میں گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے ہمیں لڑنا سکھایا ہے، ہم اس وبا سے لڑیں گے۔عمران اسماعیل نے کہا کہ کل میں کورونا وائرس کا دوبارہ ٹیسٹ کرواؤں گا۔
گزشتہ ماہ کے آخری ہفتے میں گورنر عمران اسماعیل کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس کے بعد وہ سیلف آئسولیشن میں چلے گئے تھے۔ گورنر سندھ نے سماجی رابطے ویب سائٹ پر اپنے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی تھی اور کہا تھا کہ عمران خان نے ہمیں مشکلات سے لڑنا سکھایا ہے، انشا اللّٰہ ہم اس وبا سے بھی لڑیں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کرونا ٹیسٹ کل دوبارہ ہوگاگورنر سندھ عمران اسماعیل کا کرونا ٹیسٹ کل دوبارہ ہوگا SamaaTV
Read more »
گورنر سندھ کا سیلف آئسولیشن سے ٹویٹ، دوبارہ ٹیسٹ کروانے کا عندیہگورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ 9 روز کے قرنطینہ کے بعد خود کو بہتر محسوس کر رہا ہوں، کل دوبارہ اپنا کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرواؤں گا۔
Read more »
ٹڈی دل کے حملے کا خطرہ، وفاق اور سندھ تنازع کا شکار - Pakistan - Dawn News
Read more »
سندھ حکومت کا گندم چوری اسکینڈل پر نیب سے مدد لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومحکمہ خوراک کراچی کے گودام میں 1 لاکھ 72 ہزار بیگز کی خورد برد ہوئی، صوبائی وزیر زراعت
Read more »
سندھ حکومت کا ‘’گلے مل کر عید مبارک’’ دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہکراچی: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے گلے مل کر عید مبارک دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
Read more »
لاک ڈاؤن میں نرمی کا مقصد ہرگز نہیں کہ کورونا پر قابو پالیا: گورنر پنجاب
Read more »