گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کرونا ٹیسٹ کل دوبارہ ہوگا

United States News News

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کرونا ٹیسٹ کل دوبارہ ہوگا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کرونا ٹیسٹ کل دوبارہ ہوگا SamaaTV

Posted: May 5, 2020 | Last Updated: 6 mins ago

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کرونا وائرس کا کل دوبارہ ٹیسٹ ہوگا، انہیں قرنطینہ میں گئے ہوئے 9 دن ہوگئے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے 27 اپریل کو اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا گیا کہ ان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، جس کے دو دن بعد انہوں نے سماء کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں ویڈیو لنک کے ذریعے گفتگو کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ان میں کوئی علامات ظاہر نہیں ہوئیں، وہ بالکل ٹھیک محسوس کررہے ہیں۔

منگل کو اپنے ٹویٹر پیغام میں عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ انہیں قرنطینہ میں گئے ہوئے 9 دن ہوچکے ہیں اور وہ بہت بہتر محسوس کررہے ہیں، کچھ علامات ظاہر ہوئی تھیں، جن میں کھانسی، بخار اور سانس لینے میں ہلکی سی پریشانی شامل ہیں، تاہم اب وہ بھی کم ہوگئی ہیں۔بخاری، کمزوری اور خشک کھانسی کرونا وائرس کی عام علامات ہیں، تاہم کچھ مریضوں کو درد، ناک بند ہونا، ناک کا بہنا، گلے میں خراش اور اسہال کی شکایات بھی سامنے آئی...

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ان سے رابطے میں رہنے والے 30 دوستوں اور اہل خانہ کے افراد کے ٹیسٹ لئے گئے تھے تاہم وہ سب منفی آئے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم عمران خان کا کینیڈین ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہوزیراعظم عمران خان کا کینیڈین ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہدونوں وزرائے اعظم کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی بات چیت ہوئی ہے۔
Read more »

کرونا کیخلاف حکومتی حکمت عملی سےخوف ختم ہورہاہے،عمران خانکرونا کیخلاف حکومتی حکمت عملی سےخوف ختم ہورہاہے،عمران خانکرونا کیخلاف حکومتی حکمت عملی سےخوف ختم ہورہاہے،عمران خان پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
Read more »

وزیراعظم عمران خان آج ٹائیگرز فورس کے نوجوانوں سے خطاب کریں گےوزیراعظم عمران خان آج ٹائیگرز فورس کے نوجوانوں سے خطاب کریں گےاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج ٹائیگرزفورس کے رجسٹرڈ نوجوانوں سے خطاب کریں گے، جس میں عمران خان نوجوانوں کو گائیڈ لائنز فراہم کریں گے۔
Read more »

وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس پرپارٹی ارکان کو گائیڈ لائنز فراہم کردیںوزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس پرپارٹی ارکان کو گائیڈ لائنز فراہم کردیںاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس پرپارٹی ارکان کوگائیڈ لائنز فراہم کر تے ہوئے ٹائیگرفورس کوحلقوں میں متحرک کرنےکی ہدایت کردی
Read more »

کورونا وبا قابو میں ہے جلد مکمل قابو پالیں گے، وزیراعظم عمران خانکورونا وبا قابو میں ہے جلد مکمل قابو پالیں گے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وبا قابو میں ہے جلد ہی اس پر مکمل قابو پالیں گے۔وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی
Read more »



Render Time: 2025-03-13 01:41:20