لاک ڈاؤن میں نرمی کا مقصد ہرگز نہیں کہ کورونا پر قابو پالیا: گورنر پنجاب مکمل تفصیل جانیے:
لاہور: گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کا مقصد ہرگز نہیں کہ کورونا پر قابو پالیا، پنجاب سمیت تمام صوبوں میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، اس وقت یہ نہیں دیکھنا کہ کون کس طبقے اور جماعت سے ہے، بلاتفریق لوگوں کی مدد کرنی ہے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا کہنا تھا حالات کے مطابق اپنے طور طریقوں کو بدلنا ہوگا، ابھی کورونا وائرس بحران ختم نہیں ہوا، کورونا کے پیش نظر مشکل حالات سے گزر رہے ہیں، کورونا وائرس خطرناک مرض ہے، اس کیخلاف جنگ گھر میں بیٹھ کر جیتنی ہے، مستحقین کی مالی معاونت کیلئے اہم اقدام کیے ہیں۔
چودھری سرور نے مزید کہا این جی اوز ساڑھے 5 لاکھ راشن بیگز تقسیم کرچکی ہیں، کورونا وائرس کیخلاف عوام احتیاطی تدابیر اختیار کریں، مشکل گھڑی میں پوری قوم ہماری طرف دیکھ رہی ہے، امید ہے سیاسی اور کاروباری شخصیات لوگوں کی مدد کریں گے، کوروناوائرس کے باعث چھوٹے کاروبارتباہ ہوگئے، یورپ میں کورونا سے کئی خاندان ہلاک ہوگئے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس، اسپین اور جرمنی نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کر دیاکورونا وائرس کا شکار ممالک اسپین اور جرمنی نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسپین میں لاک ڈاؤن میں مشروط نرمی کا اعلان
Read more »
لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد سعودی خواتین کی ملازمت پر واپسی - World - Dawn News
Read more »
لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق ایرانی صدر کا اہم اعلان -تہران: ایرانی صدر حسن روحانی نے کل سے کورونا کے کم خطرات والے علاقوں میں مساجد کھولنے کا اعلان کردیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دارالحکومت تہران میں اعلیٰ سطح اجلاس میں کورونا وائرس سے کم متاثرہ علاقوں میں معمولات زندگی مرحلہ وار بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ایرانی وزارت صحت کی سفارشات اور مرتب …
Read more »
اطالوی حکومت نے لاک ڈاؤن میں آج سے نرمی کر دیکرونا وائرس کی عالمگیر وبا سے شدید متاثرہ ملک اٹلی میں حکومت نے لاک ڈاؤن میں آج سے نرمی کر دی۔
Read more »
آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی ہوگی۔وزیراعظمآنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی ہوگی۔ وزیراعظم Pakistan PTIGovernment PMImranKhan PakistanFightsCorona TigerForce COVID19 CoronaVirusPakistan PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov zfrmrza UdarOfficial LockdownPakistan
Read more »
آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی کی جائے گی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوہرشعبے کے لئے حفاظتی اقدامات پر مبنی جامع ایس او پیز تیار کیے جا چکے ہیں، وزیراعظم
Read more »