کورونا وائرس، سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 200 ہو گئی، وزیر اعلیٰ سندھ

United States News News

کورونا وائرس، سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 200 ہو گئی، وزیر اعلیٰ سندھ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 200 تک پہنچ گئی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید

کراچی وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 200 تک پہنچ گئی۔

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا سے متعلق تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 11 مریض انتقال کر گئے جبکہ سندھ میں آج 537 کورونا کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور مریضوں کی تعداد 12 ہزار 17 تک پہنچ گئی ہے۔مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے، ضلع ملیر میں 142، وسطی میں 62 اور شرقی میں 61 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ جنوبی اور کورنگی میں 58 ،58 اورغربی میں 51 مزید کیسز رپورٹ ہوئے۔انہوں نے کہا کہ سکھر میں 22، شکارپور میں 19 اور قمبر شہداد کوٹ میں 11 نئے کیسز ظاہر ہوئے ہیں۔ ٹنڈوالہ یار میں 8، لاڑکانہ میں 7، حیدرآباد، سانگھڑ اور مٹیاری میں...

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ آج سے کاروبار ایس او پی کے تحت دیئے گئے وقت کے مطابق شروع ہوا ہے اور تمام کاروباری دوستوں کو بتائی گئی ایس او پی کے تحت کام کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں خود بھی شہر کا دورہ کر کے معاملات کا جائزہ لوں گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس، سندھ میں مریضوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئیکورونا وائرس، سندھ میں مریضوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ ایک ہزار 80 نئے کیسز رپورٹ ہوئے
Read more »

عدالتوں میں کورونا اقدامات پر سندھ حکومت کاجوابعدالتوں میں کورونا اقدامات پر سندھ حکومت کاجوابسندھ ہائیکورٹ میں عدالتوں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کےحفاظتی انتظامات نہ ہونے سے متعلق درخواست پر جسٹس محمد علی مظہر نے سماعت کی، اس دوران محکمہ صحت سندھ کی جانب سے تحریری جواب جمع کرایا گیا
Read more »

سندھ: 24 گھنٹوں میں کورونا سے 11 مریض انتقال کرگئےسندھ: 24 گھنٹوں میں کورونا سے 11 مریض انتقال کرگئےوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ آج سندھ میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 11 ہے۔
Read more »

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز ، اموات 200 تک جا پہنچیسندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز ، اموات 200 تک جا پہنچیکراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں 24گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید537 کیسز رپورٹ ہوئے اور 11 مریض انتقال کر گئے
Read more »

مئی میں سندھ میں کیا کھلےگااورکیا بند ہوگا،نوٹی فیکیشن جاریمئی میں سندھ میں کیا کھلےگااورکیا بند ہوگا،نوٹی فیکیشن جاریسندھ حکومت نےفیصلہ کیا ہے کہ عيد پربھی صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ نہيں کھولنے کی اجازت دی جائے گی SamaaTV
Read more »

سندھ پولیس کے مزید 36 اہلکار کورونا کا شکارسندھ پولیس کے مزید 36 اہلکار کورونا کا شکارسندھ: 100 سے زائد پولیس اہلکاروں میں کورونا کی تصدیق ویڈیو لنک: DailyJang
Read more »



Render Time: 2025-03-11 00:47:40