عدالتوں میں کورونا اقدامات پر سندھ حکومت کاجواب

United States News News

عدالتوں میں کورونا اقدامات پر سندھ حکومت کاجواب
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

عدالتوں میں کورونا اقدامات پر سندھ حکومت کاجواب تفصیلات جانئے: DailyJang

عدالتوں میں کورونا وائرس سے بچاو کےحفاظتی انتظامات نہ ہونے سے متعلق محکمہ صحت سندھ نے سندھ ہائیکورٹ میں تحریری جواب جمع کرادیا۔

سندھ حکومت کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں جمع کروائے گئے تحریری جواب میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالتوں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے 11 تھرمل گنز فراہم کردی گئی ہیں، 5 تھرمل گنز سٹی کورٹ، ایک ملیر کورٹ اور پانچ ہائی کورٹ میں استعمال کی جائیں گی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ میں کورونا میں ریکارڈ اضافہ، ایک روز میں 1080 کیس سامنے آگئے، وزیراعلیٰ - ایکسپریس اردوسندھ میں کورونا میں ریکارڈ اضافہ، ایک روز میں 1080 کیس سامنے آگئے، وزیراعلیٰ - ایکسپریس اردوایک گاؤں پیر جو گوٹھ میں 277 کیسز مثبت آگئے، مراد علی شاہ
Read more »

کورونا وائرس: سندھ میں پہلی بار ایک دن میں 1000 سے زائد نئے مریض، ’بلوچستان میں متاثرین میں تیزی سے اضافہ‘ - BBC Urduکورونا وائرس: سندھ میں پہلی بار ایک دن میں 1000 سے زائد نئے مریض، ’بلوچستان میں متاثرین میں تیزی سے اضافہ‘ - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے متاثرین کی مجموعی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی کُل تعداد 624 ہے۔صوبہ سندھ کے وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں ایک دن میں پہلی بار ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں جو انتہائی تشویشناک ہے۔
Read more »

سندھ میں کمسن بچی سانپ کے کاٹے کی ویکسین نہ ملنے سے جاں بحق - ایکسپریس اردوسندھ میں کمسن بچی سانپ کے کاٹے کی ویکسین نہ ملنے سے جاں بحق - ایکسپریس اردومنتیں کرنے کے باوجود بچی کو مطلوبہ انجیکشن نہیں لگایاگیا، والد شریف بلوچ کا الزام
Read more »

سندھ: 24 گھنٹوں میں ایک ہزار سے زائد کرونا کیسز رپورٹسندھ: 24 گھنٹوں میں ایک ہزار سے زائد کرونا کیسز رپورٹسندھ: 24 گھنٹوں میں ایک ہزار سے زائد کرونا کیسز رپورٹ SamaaTV CoronaVirusPakistan CoronavirusPandemic
Read more »

کورونا وائرس، سندھ میں مریضوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئیکورونا وائرس، سندھ میں مریضوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ ایک ہزار 80 نئے کیسز رپورٹ ہوئے
Read more »

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن سے متعلق جاری نوٹیفکیشن میں ترمیم کردیسندھ حکومت نے لاک ڈاؤن سے متعلق جاری نوٹیفکیشن میں ترمیم کردیکراچی : محکمہ سندھ کی جانب سے لاک ڈاؤن فیز ٹو کے نوٹیفکیشن میں ترمیم کردی گئی، نئی ترمیم کے مطابق دکانیں صبح 6 بجے سے شام 5 بجے تک کھلی رہیں گی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-11 03:57:01