کورونا وائرس: سندھ میں ایک دن میں ریکارڈ 1080 متاثرین کا اضافہ مزید تفصیلات کے لیے پڑھیے پمارا پاکستان لائیو پیج:
بلوچستان حکومت کی جانب سے مکمل لاک ڈائون کو سمارٹ لاک ڈاؤن میں تبدیل کرنے کے فیصلے کے بعد کوئٹہ شہر میں تجارتی اور کاروباری مراکز کھل گئے ہیں۔
حکومت اور تاجروں کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے مطابق کوئٹہ اور دیگر شہروں میں دکانیں سحری کے وقت سے شام پانچ بجے تک کھلی رہیں گی۔کوئٹہ میں بی بی سی کے نامہ نگار محمد کاظم کے مطابق مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کی جانب سے پہلے ہی دس مئی سے دکانیں کھولنے کا اعلان کیا گیاتھا ۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انجمن کے مرکزی صدر رحیم کاکڑ نے دکانوں کے کھلنے کو تاجروں کی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر لاک ڈاﺅن کی وجہ سے شدید نقصان سے دوچار ہوگئے تھے ۔ ویڈیو پیغام میں انہوں نے تاجروں پر زور دیا ہے کہ...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
یورپ میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات برطانیہ میں کیوں؟برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد یورپ کے تمام ممالک سے بڑھ گئی ہیں اور سرکاری اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ دنیا میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے جہاں اتنی زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہوں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ کیا غلط ہوا ہے؟ اور یہ اعداد و شمار کتنے قابلِ اعتماد ہیں؟
Read more »
سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، پریشان کن خبرکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد کورونا سے جاں بحق ہوگئے جبکہ 598 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں کراچی سے سب سے زیادہ
Read more »
کورونا وائرس: امریکہ میں کروڑوں بیروزگار،’5 میں سے ایک گھر میں بھوک‘ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 37 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 64 سے زیادہ ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غیر معمولی اقدامات کیے بغیر دنیا میں بھوک و افلاس بڑھ جائے گا۔ دوسری جانب جرمنی کی فٹبال لیگ کے سیزن کا آغاز 16 مئی سے ہوگا۔
Read more »
پاکستان میں 10 روز میں کورونا سے اموات میں 100 فیصد اضافہ ریکارڈ - Pakistan - Dawn News
Read more »
ملتان: نشتر اسپتال میں 48 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 11 افراد جاں بحقترجمان نشتر اسپتال ڈاکٹر عرفان ارشد کے مطابق شہر میں کورونا وبا سے اموات کی مجموعی تعداد 42 ہوگئی ہے۔
Read more »
پاکستان میں کورونا سے 599 افراد جاں بحق، ساڑھے 26 ہزارافراد میں وائرس کی تصدیقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ جمعہ کے روز پاکستان میں کورونا
Read more »