پاکستان میں کورونا سے 599 افراد جاں بحق، ساڑھے 26 ہزارافراد میں وائرس کی تصدیق

United States News News

پاکستان میں کورونا سے 599 افراد جاں بحق، ساڑھے 26 ہزارافراد میں وائرس کی تصدیق
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد  میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔  جمعہ  کے روز پاکستان میں کورونا

کے مریضوں کی تعداد 26 ہزار 435 ہوگئی ، اس وبا کی وجہ سے اب تک پاکستان میں 599افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس کے 598 کیسز سامنے آئے ہیں جس کی وجہ سے کیسز کی مجموعی تعداد 26 ہزار 435 ہوگئی ہے۔ ایک دن کے دوران پاکستان میں کورونا کے سبب 5 افراد جان کی بازی ہارے ہیں جس کی وجہ سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 599 ہوگئی ہے۔ پاکستان میں 7 ہزار 530 افراد اب تک کورونا کی وبا سے صحتیاب ہوچکے ہیں ۔ ایک دن کے دوران پاکستان بھر میں 11 ہزار 993 لوگوں کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں جس کے بعد پاکستان میں اب تک ہونے والے ٹیسٹوں کی مجموعی...

کورونا کی وجہ سے سب سے زیادہ ہلاکتیں بھی امریکہ میں ہوئی ہیں جہاں اس وبا کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 76 ہزار 942 تک پہنچ گئی ہے۔ برطانیہ میں 30 ہزار 615 ، اٹلی میں کورونا کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 29 ہزار 958،سپین میں 26 ہزار 299 ، فرانس میں 25 ہزار 987 افراد کورونا کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: امریکہ میں کروڑوں بیروزگار،’5 میں سے ایک گھر میں بھوک‘ - BBC Urduکورونا وائرس: امریکہ میں کروڑوں بیروزگار،’5 میں سے ایک گھر میں بھوک‘ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 37 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 64 سے زیادہ ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غیر معمولی اقدامات کیے بغیر دنیا میں بھوک و افلاس بڑھ جائے گا۔ دوسری جانب جرمنی کی فٹبال لیگ کے سیزن کا آغاز 16 مئی سے ہوگا۔
Read more »

پاکستان میں 10 روز میں کورونا سے اموات میں 100 فیصد اضافہ ریکارڈ - Pakistan - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس: ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈکورونا وائرس: ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈکراچی: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے سبب تعمیراتی سرگرمیاں متاثر ہوگئیں، ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
Read more »

ملتان: نشتر اسپتال میں 48 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 11 افراد جاں بحقملتان: نشتر اسپتال میں 48 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 11 افراد جاں بحقترجمان نشتر اسپتال ڈاکٹر عرفان ارشد کے مطابق شہر میں کورونا وبا سے اموات کی مجموعی تعداد 42 ہوگئی ہے۔
Read more »

یورپ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد میں کمی کا رجحان، فرانس میں وائرس سے مزید178 اور اٹلی میں 274 افراد کی ہلاکتیورپ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد میں کمی کا رجحان، فرانس میں وائرس سے مزید178 اور اٹلی میں 274 افراد کی ہلاکتیورپ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد میں کمی کا رجحان، فرانس میں وائرس سے مزید178 اور اٹلی میں 274 افراد کی ہلاکت Europe CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly France Italy CasesReported DeathRateToll
Read more »

امریکہ میں منظور کی گئی کورونا وائرس کی دوا کی تیاری کیئے پاکستانی کمپنیوں سے رابطہامریکہ میں منظور کی گئی کورونا وائرس کی دوا کی تیاری کیئے پاکستانی کمپنیوں سے رابطہواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے علاج کیلئے اب تک بہتر سمجھی گئی دوا کی تیاری کیلئے امریکی کمپنی نے پاکستانی کمپنیوں سے بات چیت شروع کردی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-11 19:42:25