یورپ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد میں کمی کا رجحان، فرانس میں وائرس سے مزید178 اور اٹلی میں 274 افراد کی ہلاکت

United States News News

یورپ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد میں کمی کا رجحان، فرانس میں وائرس سے مزید178 اور اٹلی میں 274 افراد کی ہلاکت
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

یورپ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد میں کمی کا رجحان، فرانس میں وائرس سے مزید178 اور اٹلی میں 274 افراد کی ہلاکت Europe CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly France Italy CasesReported DeathRateToll

نشریاتی ادارے کے مطابق فرانس یورپ میں کورونا وائرس سے متاثرہ تیسرا ملک ہے۔ گزشتہ روز فرانس میں 178 اموات ریکارڈ کی گئیں جبکہ اس سے قبل 278 ہلاکتیں سامنے آئی تھیں۔ اب تک ملک میں مجموعی طور پر 25987 افراد ہسپتالوں اور نرسنگ ہومز میں لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ فرانس کے وزیر اعظم نے اعلان کیا ہے کہ فرانس کے دارالحکومت پیرس اور ملک کے شمال مشرقی حصوں میں لاک ڈاون بدستور نافذ رہے گا۔ ادھر اٹلی میں بھی اموات میں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 24 گھنٹوں میں 274 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ ایک ہزار سے...

ہیں۔ اس وقت اٹلی میں کل ہلاکتوں کی تعداد 29958 ہے جو کہ دنیا میں کسی بھی ملک میں تیسری سب سے زیادہ اموات ہیں۔ سپین میں بھی اموات میں کمی آرہی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں میں 213 اموات ریکارڈ کی گئیں۔ سپین کی پارلیمنٹ نے پہلے ہی ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے دورانیہ کو مزید دو ہفتوں کے لیے بڑھانے کی منظوری دی ہے۔ مہلک کورونا وائرس سے سپین میں اب تک 26 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ یورپ میں سب سے کم اموات والے ممالک میں سے ایک پولینڈ میں 324 نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جبکہ ملک میں 22 نئے ہلاکتوں کے...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈکورونا وائرس: ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈکراچی: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے سبب تعمیراتی سرگرمیاں متاثر ہوگئیں، ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
Read more »

امریکہ میں منظور کی گئی کورونا وائرس کی دوا کی تیاری کیئے پاکستانی کمپنیوں سے رابطہامریکہ میں منظور کی گئی کورونا وائرس کی دوا کی تیاری کیئے پاکستانی کمپنیوں سے رابطہواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے علاج کیلئے اب تک بہتر سمجھی گئی دوا کی تیاری کیلئے امریکی کمپنی نے پاکستانی کمپنیوں سے بات چیت شروع کردی ہے۔
Read more »

کورونا وائرس 2019ء کے آخر میں کئی ملکوں تک پھیل چکا تھا:برطانوی تحقیق میں انکشافکورونا وائرس 2019ء کے آخر میں کئی ملکوں تک پھیل چکا تھا:برطانوی تحقیق میں انکشافلندن: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق سائنسدانوں نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس گزشتہ سال کے آخر میں تیزی سے دنیا میں پھیلا۔
Read more »

کورونا وائرس: امریکہ میں کروڑوں بیروزگار،’5 میں سے ایک گھر میں بھوک‘ - BBC Urduکورونا وائرس: امریکہ میں کروڑوں بیروزگار،’5 میں سے ایک گھر میں بھوک‘ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 37 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 64 سے زیادہ ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غیر معمولی اقدامات کیے بغیر دنیا میں بھوک و افلاس بڑھ جائے گا۔ دوسری جانب جرمنی کی فٹبال لیگ کے سیزن کا آغاز 16 مئی سے ہوگا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-11 19:48:45