سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، پریشان کن خبر

United States News News

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، پریشان کن خبر
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد کورونا سے جاں بحق ہوگئے جبکہ 598 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں کراچی سے سب سے زیادہ

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا کی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 5532 ٹیسٹ کیے گئے جو پورے ملک کے کسی بھی صوبے میں سب سے زیادہ ٹیسٹ ہیں، ہماری ٹیسٹنگ صلاحیت 5600 ہوگئی ہے جس پر ہم نے 98 فیصد تک کام کیا ہے، اس طرح کل ٹیسٹوں کی تعداد 81640 ہوگئی ہے۔مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ 598 نئے کیسز میں 413کیسز کا تعلق کراچی سے ہے جہاں ضلع جنوبی سے 107،...

98، وسطی 73 ، ملیر 58، کورنگی 47 اور غربی سے 30 کیسز رپورٹ ہوئے۔اس کے علاوہ حیدرآباد میں 40، شہید بینظیر آباد 20، شکارپور 11، لاڑکانہ 10، سکھر اور مٹیاری 9، 9، قمبرشہدادکوٹ 8، گھوٹکی 6، سانگھڑ 4، میرپورخاص، بدین اور دادو میں 3-3 کیسز، ٹنڈو محمد خان 2 اور جامشورو میں مزید ایک کورونا کیسز ظاہر ہوئے۔وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 87 افراد صحتیاب ہوئے جس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 1940 ہوگئی...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں 90 روز کی توسیع - Pakistan - Dawn News
Read more »

سندھ کے اسپتال کورونا وائرس کے حوالے سے ہائی الرٹ | Abb Takk Newsسندھ کے اسپتال کورونا وائرس کے حوالے سے ہائی الرٹ | Abb Takk News
Read more »

کھربوں روپے فنڈز کے باوجود سندھ کے اسپتالوں میں کتنے وینٹی لیٹرز ہیںکھربوں روپے فنڈز کے باوجود سندھ کے اسپتالوں میں کتنے وینٹی لیٹرز ہیںکرونا وائرس : سندھ کے اسپتالوں میں کتنے وینٹی لیٹر موجود ہیں ؟؟ ARYNewsUrdu coronavirus
Read more »

سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں 90 روز کی توسیع - Pakistan - Dawn News
Read more »

یورپ میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات برطانیہ میں کیوں؟یورپ میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات برطانیہ میں کیوں؟برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد یورپ کے تمام ممالک سے بڑھ گئی ہیں اور سرکاری اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ دنیا میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے جہاں اتنی زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہوں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ کیا غلط ہوا ہے؟ اور یہ اعداد و شمار کتنے قابلِ اعتماد ہیں؟
Read more »

کورونا وائرس: امریکہ میں کروڑوں بیروزگار،’5 میں سے ایک گھر میں بھوک‘ - BBC Urduکورونا وائرس: امریکہ میں کروڑوں بیروزگار،’5 میں سے ایک گھر میں بھوک‘ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 37 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 64 سے زیادہ ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غیر معمولی اقدامات کیے بغیر دنیا میں بھوک و افلاس بڑھ جائے گا۔ دوسری جانب جرمنی کی فٹبال لیگ کے سیزن کا آغاز 16 مئی سے ہوگا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-11 06:01:04