آج 537 کورونا کے نئے کیسز ظاہر ہوئے ہیں، سید مراد علی شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ آج 537 کورونا کے نئے کیسز ظاہر ہوئے ہیں جبکہ کورونا کے باعث 11 اموات ہوئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں کورونا کے مزید 3730 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 537 کیسز سامنے آئے ہیں، جوٹیسٹوں کا 14.
کراچی میں کورونا وائرس سے متعلق اپنے پیغام میں مراد علی شاہ نے کہا کہ 537 نئے کیسز میں سے 432 کیسز کا تعلق کراچی سے ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ آج سندھ میں کورونا وائرس سے ہونے والی14 اموات پر دکھ ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ میں کورونا میں ریکارڈ اضافہ، ایک روز میں 1080 کیس سامنے آگئے، وزیراعلیٰ - ایکسپریس اردوایک گاؤں پیر جو گوٹھ میں 277 کیسز مثبت آگئے، مراد علی شاہ
Read more »
کورونا وائرس سے دنیا میں نفرت اور مسلمانوں پر حملوں میں اضافہ ہوا، اقوام متحدہنیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی بڑھتی وبا کے باعث مسلمانوں پر حملوں کے واقعات اور دنیا
Read more »
کورونا وائرس، سندھ میں مریضوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ ایک ہزار 80 نئے کیسز رپورٹ ہوئے
Read more »
کورونا وائرس: سندھ میں پہلی بار ایک دن میں 1000 سے زائد نئے مریض، ’بلوچستان میں متاثرین میں تیزی سے اضافہ‘ - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے متاثرین کی مجموعی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی کُل تعداد 624 ہے۔صوبہ سندھ کے وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں ایک دن میں پہلی بار ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں جو انتہائی تشویشناک ہے۔
Read more »
کورونا وائرس: سندھ میں ایک دن میں 1000 سے زائد نئے مریض، لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد ملک بھر میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے متاثرین کی مجموعی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی کُل تعداد 624 ہے۔صوبہ سندھ کے وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں ایک دن میں پہلی بار ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں جو انتہائی تشویشناک ہے۔
Read more »
عدالتوں میں کورونا اقدامات پر سندھ حکومت کاجوابسندھ ہائیکورٹ میں عدالتوں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کےحفاظتی انتظامات نہ ہونے سے متعلق درخواست پر جسٹس محمد علی مظہر نے سماعت کی، اس دوران محکمہ صحت سندھ کی جانب سے تحریری جواب جمع کرایا گیا
Read more »