نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی بڑھتی وبا کے باعث مسلمانوں پر حملوں کے واقعات اور دنیا
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں نفرتوں کا سونامی، جھوٹے نظریات اور مسلمانوں پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے، مہاجرین کو وائرس کے پھیلائو کا ذریعہ سمجھا جارہا ہے اور انہیں طبی امداد کی فراہمی بھی روکی جارہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بزرگوں کے خلاف توہین آمیز میمز بنائی جارہی ہیں جب کہ صحافیوں، طبی عملے اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والوں کو نشانا بنایا جارہا...
رانا ثنااللہ نے ایک بار پھر شیخ رشید کو آڑے ہاتھوں لے لیا ،ایسی بات کہہ دی کہ چیئرمین نیب بھی غصے سے لال پیلے ہو جائیں گے انتونیو گوتریس نے کہا کہ ہم سب کو نفرت کے وائرس کے خلاف معاشرے میں برداشت کو قوت بخشنا ہوگی، اسی لیے تمام لوگوں درخواست ہے کہ دنیا سے نفرت کو ختم کرنے کے لیے کوششوں کو بروئے کار لائیں۔ انہوں نے تمام سیاسی رہنمائوں سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے کہ تمام افراد سے یکجہتی کا مظاہرہ کیا جائے اور معاشرتی ہم آہنگی کو قائم کیا جائے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، پریشان کن خبرکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد کورونا سے جاں بحق ہوگئے جبکہ 598 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں کراچی سے سب سے زیادہ
Read more »
کورونا وائرس: دنیا میں متاثرین کی تعداد 39 لاکھ کے قریب، جرمن انٹیلیجنس نے وائرس کے لیبارٹری میں بنائے جانے کے الزامات ’مشکوک‘ قرار دے دیے - BBC Urduدنیا میں کورونا وائرس سے 38 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر جبکہ دو لاکھ 69 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ جرمنی کی ایک انٹیلیجنس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کووڈ 19 کے چین کی کسی لیبارٹری میں بنائے جانے کے الزامات مشکوک ہیں اور یہ امریکہ کی بیماری سے نمٹنے میں ناکامی سے توجہ ہٹانے کی کوشش معلوم ہوتی ہے۔
Read more »
کورونا وائرس: کیا مجھے حمل کے دوران خطرہ ہے؟گو کہ اس وقت ڈاکٹروں کو اس بارے میں کچھ زیادہ علم نہیں کہ کورونا وائرس حمل کے دوران کس قسم کے اٽرات مرتب کر سکتا ہے، مگر بظاہر حاملہ خواتین دوسرے صحتمند افراد کی نسبت زیادہ بیمار نہیں ہوتیں۔
Read more »
کورونا وائرس: پنجاب کے 6 بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن میں نرمی نہیں ہوگی، ذرائع
Read more »
صحتیابی کے بعد بھی کورونا وائرس پھیپھڑوں میں رہنے کا انکشاف - Health - Dawn News
Read more »