کورونا وائرس: کیا مجھے حمل کے دوران خطرہ ہے؟

United States News News

کورونا وائرس: کیا مجھے حمل کے دوران خطرہ ہے؟
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

گو کہ اس وقت ڈاکٹروں کو اس بارے میں کچھ زیادہ علم نہیں کہ کورونا وائرس حمل کے دوران کس قسم کے اٽرات مرتب کر سکتا ہے، مگر بظاہر حاملہ خواتین دوسرے صحتمند افراد کی نسبت زیادہ بیمار نہیں ہوتیں۔

کیا میرے بچے کی قبل از وقت پیدائش کا خطرہ ہے؟

حمل کے دوران پیٹ میں بچے کی افزائش کے عمل کی وجہ سے ماں کے پھیپھڑوں اور حرکت قلب پر دباؤ بڑھتا ہے۔ کووڈ 19 کی وجہ سے شدید بیماری کی وجہ سے صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے اور اس سے سانس لینے میں دشواری بڑھ سکتی ہے۔یونیورسٹی آف آکسفورڈ میں ماں اور بچوں کی آبادی کی صحت کی پروفیسر ماریئن نائیٹ کہتی ہیں کہ شدید بیماری جس میں بخار ہو اُس سے قبل از وقت وضع حمل اور بچے کی پیدائش ہو جاتی ہے۔

برطانیہ میں رائل کالج آف آبسٹیٹریشنز اینڈ گائناکولوجسٹس آر سی او جی کے مطابق اس بات کے کوئی شواہد نہیں ہیں کہ وائرس کی وجہ سے بچے کی افزائش میں کوئی مشکلات پیش آتی ہوں۔اگر آپ میں فلو یا زکام کی علامات ہیں تو آپ سات دن تک گھر پر رہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ کے اسپتال کورونا وائرس کے حوالے سے ہائی الرٹ | Abb Takk Newsسندھ کے اسپتال کورونا وائرس کے حوالے سے ہائی الرٹ | Abb Takk News
Read more »

”کورونا وائرس کے مریض ہسپتال آنے کے بجائے مرض چھپا رہے ہیں “”کورونا وائرس کے مریض ہسپتال آنے کے بجائے مرض چھپا رہے ہیں “کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ کورونا کے مریض وقت پر ہسپتال نہیں آ رہے، دیکھا گیا ہے کہ لوگ اس مرض کو چھپا رہے
Read more »

جاپانی وزیر کا کورونا وائرس کے خلاف دوا پر تحقیق کرنے والی یونیورسٹی کا دورہجاپانی وزیر کا کورونا وائرس کے خلاف دوا پر تحقیق کرنے والی یونیورسٹی کا دورہجاپانی وزیر کا کورونا وائرس کے خلاف دوا پر تحقیق کرنے والی یونیورسٹی کا دورہ Japan YasutoshiNishimura Visited KitasatoUniversity CoronavirusTreatmentDrug Research AbeShinzo nishy03
Read more »

کورونا وائرس کے بارے میں چونکا دینے والا انکشاف - Health - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس 2019ء کے آخر میں کئی ملکوں تک پھیل چکا تھا:برطانوی تحقیق میں انکشافکورونا وائرس 2019ء کے آخر میں کئی ملکوں تک پھیل چکا تھا:برطانوی تحقیق میں انکشافلندن: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق سائنسدانوں نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس گزشتہ سال کے آخر میں تیزی سے دنیا میں پھیلا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-11 06:02:42