صحتیابی کے بعد بھی کورونا وائرس پھیپھڑوں میں رہنے کا انکشاف - Health - Dawn News

United States News News

صحتیابی کے بعد بھی کورونا وائرس پھیپھڑوں میں رہنے کا انکشاف - Health - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

اس وائرس کے اکثر مریض صحتیاب ہوجاتے ہیں جن کیلئے سائنسدانوں نے نئے خطرے کی گھنٹی بجادی CoronavirusPandemic DawnNews

نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 نظام تنفس کو متاثر کرتی ہے جس کے دوران اکثر مریضوں کو خشک کھانسی اور سانس لینے میں مشکلات کے ساتھ بخار کا سامنا ہوتا ہے۔

اس تحقیق کے نتائج ایک 78 سالہ مریضہ کے پوسٹمارٹم سے مرتب کیے گئے جو کورونا وائرس کا شکار ہوئی تھیں اور ان کا علاج ہوا۔ یہ تحقیق اس وقت سامنے آئی ہے جب جنوبی کوریا اور چین میں اس وائرس سے صحتیاب ہونے والے متعدد افراد کے دوبارہ ٹیسٹوں میں اس کی تصدیق ہوگئی تھی۔وائرس کے شکار افراد میں اس وائرس کے خلاف مدافعت پیدا ہونے پر کافی کام کیا جارہا ہے کیونکہ ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ لاک ڈاؤن کے بعد ممالک کو کھولنے کی کنجی ہے، تاہم عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ایسے شواہد موجود نہیں کہ ایک بار وائرس کا شکار ہونے کے بعد متاثرہ فرد دوبارہ اس کا شکار نہیں...

انہوں نے کہا کہ اس سے کووڈ 19 سے صحت یاب ہونے والے افراد کے پھیپھڑوں کو طویل المعیاد بنیادوں پر نقصان پہنچنے کا امکان پیدا ہوتا ہے۔نے دریافت کیا تھا کہ نئے نوول کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد کے پھیپھڑے کمزوری کا شکار ہوسکتے ہیں اور کچھ افراد کو تیز چلنے پر سانس پھولنے کا مسئلہ ہوسکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان مریضوں کے مزید ٹیسٹ کرکے تعین کیا جائے گا ان کے پھیپھڑوں کے افعال اب کس حد تک کام کررہے ہیں جبکہ پھیپھڑوں کی مضبوطی کے لیے فزیوتھراپی کا انتظام بھی کیا جائےگا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

’قاتل‘ مکھیوں سے امریکا کے بعد برطانیہ اور یورپ بھی خوف زدہ’قاتل‘ مکھیوں سے امریکا کے بعد برطانیہ اور یورپ بھی خوف زدہ’قاتل‘ مکھیوں سے امریکا کے بعد برطانیہ اور یورپ بھی خوف زدہ Read News America fear Europe England
Read more »

خیبرپختونخوا کے وزیر ہاؤسنگ کا بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آگیاخیبرپختونخوا کے وزیر ہاؤسنگ کا بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آگیاخیبرپختونخوا کے وزیر ہاؤسنگ کا بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا SamaaTV
Read more »

خیبرپختونخوا کے وزیر ہائوسنگ بھی کورونا میں مبتلا ہو گئےخیبرپختونخوا کے وزیر ہائوسنگ بھی کورونا میں مبتلا ہو گئےپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبر پختونخوا کے وزیر ہائوسنگ ڈاکٹر امجد علی بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ لاک ڈاون کے
Read more »

وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگرفورس کا کمال، مسلم لیگ ن کے ارکان بھی فورس میں شاملوزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگرفورس کا کمال، مسلم لیگ ن کے ارکان بھی فورس میں شاملاسلام آباد:مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی نےٹائیگرفورس کی سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کردیا،عثمان ڈارنے کہا خوشی ہے سیاسی اختالافات ایک طرف رکھ دئیے
Read more »

گورنرسندھ کے دوسرے کورونا ٹیسٹ کا بھی نتیجہ آگیاگورنرسندھ کے دوسرے کورونا ٹیسٹ کا بھی نتیجہ آگیاکراچی (ویب ڈیسک)گورنرسندھ عمران اسماعیل کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر سندھ نے جمعرات کی صبح دوسرا کورونا ٹیسٹ کرایا اور وہ
Read more »

یورپی ممالک کے بعد اب روس میں بھی کورونا کے وار میں تیزی آگئی ،کتنے لوگ متاثر ہو گئے ؟جانئےیورپی ممالک کے بعد اب روس میں بھی کورونا کے وار میں تیزی آگئی ،کتنے لوگ متاثر ہو گئے ؟جانئےماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن )روس میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد فرانس اور جرمنی سے بھی زیادہ ہو گئی ہے اور اب روس دنیا میں وبا سے متاثرہ پانچواں بڑا ملک بن
Read more »



Render Time: 2025-03-11 06:07:21