کراچی (ویب ڈیسک)گورنرسندھ عمران اسماعیل کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر سندھ نے جمعرات کی صبح دوسرا کورونا ٹیسٹ کرایا اور وہ
ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر سندھ نے جمعرات کی صبح دوسرا کورونا ٹیسٹ کرایا اور وہ بھی مثبت آیا جب کہ وہ 27 اپریل سے قرنطینہ میں ہیں۔
انہوں نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ کورونا کا دوسرا ٹیسٹ توقعات کے برخلاف آیا، ہمت نہیں ہاری جنگ کے لیے ٹرینڈ ہوں، اللہ مجھے اس صورتحال سے نمٹنے کی طاقت دے، میں ان تمام لوگوں کا شکرگزار ہوں جنہوں نے میرے لئے دعا کی۔ I got my much awaited retest results today, & against my expectations, tested positive again. I am grateful to all those who prayed for me. I’m trained to fight, Allah Almighty has given me strength to fight & I will. Fought many battles alongside
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکریٹری کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے سیکرٹری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق عدالتی
Read more »
سندھ سے منتخب ایم این ایز کے کورونا ٹیسٹ ہوں گےحکومت سندھ نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ایم این ایز کے کورونا ٹیسٹ کرنے کی ہدایت کردی تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلیے ارکان پر کورونا ٹیسٹ کروانا لازمی قرار - ایکسپریس اردوقومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلیے ارکان پر کورونا ٹیسٹ کروانا لازمی قرار -
Read more »
دماغ کی اندرونی چوٹ کا پتا لگانے کے ’سونگھنے کے ٹیسٹ‘ میں پیش رفت - ایکسپریس اردوکیمبرج یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق سونگھنے کے ٹیسٹ سے دماغی چوٹوں اور نقصان کی بہتر پیشگوئی ممکن ہے۔
Read more »
کورونا کے باعث قحط کے خطرے سے دوچار پانچ ممالکدنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث بڑھتی اموات کے دوران عالمی ادارہ خوارک نے متنبہ کیا ہے کہ دنیا کو ’بھوک کی عالمی وبا‘ کا ممکنہ سامنا ہے کیونکہ رواں برس خوراک کی قلت کا شکار افراد کی تعداد دگنی ہو سکتی ہے۔
Read more »