خیبرپختونخوا کے وزیر ہاؤسنگ کا بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا SamaaTV
Posted: May 7, 2020 | Last Updated: 4 mins agoاپنے ویڈیو پیغام میں کے پی وزیر ڈاکٹر امجد علی کا کہنا تھا کہ کھانسی اور بخار کی علامات کے باعث کرونا ٹیسٹ کرایا، جو مثبت آیا، اب 4 روز سے خود کو الگ تھلگ کر لیا ہے۔
وزیر ہاؤسنگ نے بتایا کہ وہ لاک ڈاؤن کے دوران صوبے میں قائم مختلف قرنطینہ اور اسپتالوں کے دورے کرتے رہے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے عوام صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل بھی کی۔ انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں عوام کو صحت سے متعلق تمام ایس او پیز پر بھی سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی۔Your email address will not be published.
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مسلمان ممالک کے ساتھ اخوت کے رشتے استوار کرنے کے لیے سعودی فرمانروا کا تحفہسعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ماہ رمضان کے دوران اخوت و محبت کے رشتے استوار کرنے کے لیے 24 ممالک کو کھجوروں کا تحفہ بھجوا دیا۔
Read more »
نیب نے صوبائی وزیر آئی ٹی سندھ کے خلاف تحقیقات تیز کر دیںآمدن سے زائد اثاثے بنانے پر سندھ کابینہ کے ایک اور وزیر نیب کے ریڈار پر آ گئے ہیں، نیب نے صوبائی وزیر آئی ٹی سندھ تیمور تالپور کے خلاف تحقیقات تیز کر دیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »
کرونا کے مریضوں کیلئے وزیر صحت کا اہم پیغامکرونا کے مریضوں کیلئے وزیر صحت کا اہم پیغام SamaaTV Coronavirus CoronavirusPakistan CoronavirusOutbreak
Read more »
وزیر خارجہ کا اومان کے ہم منصب سے رابطہ، عالمی وبائی صورتحال پر بات چیتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اومان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے کورونا عالمی وبائی صورتحال اور اس سے نبرد آزما ہونے کیلئے مشترکہ کاوشیں بروئے کار لانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
Read more »
تمام سکول اساتذہ کو نہ نکالنے اور تنخواہیں دینے کے پابند ہیں، وزیر تعلیم سندھکراچی: (دنیا نیوز) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ تمام سکول اساتذہ کو نہ نکالنے اور تنخواہیں دینے کے پابند ہیں۔ کورونا کی وجہ سے بیشتر کاروبار بند ہو چکے، جو ادارے تنخواہیں نہیں دے سکتے، سٹیٹ بینک انہیں بلاسود قرض دے۔
Read more »