وزیر خارجہ کا اومان کے ہم منصب سے رابطہ، عالمی وبائی صورتحال پر بات چیت

United States News News

وزیر خارجہ کا اومان کے ہم منصب سے رابطہ، عالمی وبائی صورتحال پر بات چیت
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اومان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے کورونا عالمی وبائی صورتحال اور اس سے نبرد آزما ہونے کیلئے مشترکہ کاوشیں بروئے کار لانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

دونوں رہنماؤں نے کورونا وبا سے نمٹنے اور اہم علاقائی امور پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے کے حوالے سے مشاورتی سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔

شاہ محمود قریشی نے اومان میں مقیم پاکستانیوں کی جلد واپسی میں معاونت فراہم کرنے پر اومانی وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ موجودہ وبائی تناظر میں ترقی پذیر ممالک کو شدید معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بحرین کے ہم منصب سے فون پر رابطہ -وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بحرین کے ہم منصب سے فون پر رابطہ -اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بحرین کے ہم منصب شیخ عبداللطیف سے فون پر رابطہ کیا ہے، دونوں شخصیات کے درمیان کورونا صورتحال اور نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے اپنے بحرینی ہم منصب کو ماہ رمضان شریف کی مبارک باد دی، …
Read more »

بلوچستان کے عوام کی مدد کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیر اعظمبلوچستان کے عوام کی مدد کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیر اعظمعمران خان نے کہا کہ کورونا کنٹرول کرنے کےلیے تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں، جبکہ سب سے بڑا چیلنج عام آدمی تک فوری ریلیف پہنچانا تھا۔
Read more »

چھوٹے سے قد کے ٹیپو سلطان نے کس طرح انگریزوں کے چھکے چھڑائےچھوٹے سے قد کے ٹیپو سلطان نے کس طرح انگریزوں کے چھکے چھڑائےتین مئی کی رات تقریباً 5000 فوجی جن میں قریب 3000 انگریز تھے خندقوں میں چھپ گئے تاکہ ٹیپو کی فوج کو ان کی سرگرمی کا پتا نہ لگے۔ جیسے ہی حملے کا وقت نزدیک آیا ٹیپو سلطان سے غداری کرنے والے شخص میر صادق نے فوجیوں کو تنخواہ دینے کے بہانے پیچھے بلایا۔
Read more »

ملکی معیشت طویل لاک ڈاؤن کی متحمل نہیں ہو سکتی: وزیر خارجہملکی معیشت طویل لاک ڈاؤن کی متحمل نہیں ہو سکتی: وزیر خارجہملکی معیشت طویل لاک ڈاؤن کی متحمل نہیں ہو سکتی: وزیر خارجہ Read News SMQureshiPTI Lockdown COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov PakistanFightsCorona
Read more »



Render Time: 2025-03-12 10:10:28