نیب نے صوبائی وزیر آئی ٹی سندھ کے خلاف تحقیقات تیز کر دیں

United States News News

نیب نے صوبائی وزیر آئی ٹی سندھ کے خلاف تحقیقات تیز کر دیں
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر سندھ کابینہ کے ایک اور وزیر نیب کے ریڈار پر آ گئے ہیں، نیب نے صوبائی وزیر آئی ٹی سندھ تیمور تالپور کے خلاف تحقیقات تیز کر دیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نے ڈی سی عمر کوٹ سے نواب محمد تیمور تالپور سے متعلق تفصیلات طلب کر لیں، اس سلسلے میں نیب کراچی نے ڈپٹی کمشنر کو کل 6 مئی کو ثبوت اور ریکارڈ کے ساتھ طلب کر لیا ہے۔

نیب کی جانب سے عمر کوٹ میں سال 2000 سے تعینات ڈپٹی کمشنرز کی فہرست بھی طلب کی گئی ہے، تعلقہ کنری کو ملنے والے ترقیاتی فنڈز کی تفصیل بھی طلب کی گئی ہے۔ نیب نے سال 2000 اور 2008 میں وفاق کے تعاون سے بننے والی ترقیاتی اسکیموں سے متعلق بھی تفصیلات طلب کر لی ہیں، ذرایع کے مطابق ڈپٹی کمشنر سے تعلقہ سمارو میں اراضی کی خریداری کی تفصیل بھی طلب کی گئی ہے۔ادھر آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں صوبائی وزیر اویس قادر شاہ کو نیب نے آج سکھر آفس میں طلب کر رکھا ہے، ذرایع نیب کے مطابق اویس قادر شاہ سمیت گھر کے 5 افراد کو آج طلب کیا گیا ہے، ان سے بینک ٹرانزیکشنز کے حوالے سے معلومات حاصل کی جائیں...

واضح رہے کہ احتساب عدالت میں پی پی رہنما خورشید شاہ سمیت 18 افراد کے خلاف ایک ارب 23 کروڑ کا ریفرنس دائر ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ٹڈی دل کے حملے کے وقت وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ ایک بار پھرلاپتہ ہیں: بلاولٹڈی دل کے حملے کے وقت وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ ایک بار پھرلاپتہ ہیں: بلاول
Read more »

بیلجیئم کے وزیر انصاف ماسک کے پھندے میں پھنس گئےبیلجیئم کے وزیر انصاف ماسک کے پھندے میں پھنس گئےبیلجیئم کے وزیر انصاف کوئن گنیز کورونا سے بچنے کے لیے ماسک پہنتے ہوئے خود ہی ماسک کے پھندے میں پھنس گئے۔
Read more »

ٹڈی دل کے حملے کے وقت وفاقی وزیر غذائی تحفظ لاپتہ ہیں، بلاول بھٹوٹڈی دل کے حملے کے وقت وفاقی وزیر غذائی تحفظ لاپتہ ہیں، بلاول بھٹوبلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاقی حکومت پھر ناکام ہوئی تو ٹڈی دل حملے کی صورت ایک اور سانحہ جنم لے رہا ہے۔
Read more »

کورونا کے خطرات کے باوجود شہباز شریف آج نیب میں پیش: مریم اورنگزیبکورونا کے خطرات کے باوجود شہباز شریف آج نیب میں پیش: مریم اورنگزیبکورونا کے خطرات کے باوجود شہباز شریف آج نیب میں پیش: مریم اورنگزیب Read News Lahore Marriyum_A CMShehbaz NAB pmln_org president_pmln PTIofficial NAB
Read more »

بلوچستان کے عوام کی مدد کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیر اعظمبلوچستان کے عوام کی مدد کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیر اعظمعمران خان نے کہا کہ کورونا کنٹرول کرنے کےلیے تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں، جبکہ سب سے بڑا چیلنج عام آدمی تک فوری ریلیف پہنچانا تھا۔
Read more »

سندھ حکومت کا گندم چوری اسکینڈل پر نیب سے مدد لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کا گندم چوری اسکینڈل پر نیب سے مدد لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومحکمہ خوراک کراچی کے گودام میں 1 لاکھ 72 ہزار بیگز کی خورد برد ہوئی، صوبائی وزیر زراعت
Read more »



Render Time: 2025-03-12 09:47:40