ماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن )روس میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد فرانس اور جرمنی سے بھی زیادہ ہو گئی ہے اور اب روس دنیا میں وبا سے متاثرہ پانچواں بڑا ملک بن
گیا ہے۔روس میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 87 ہزار 859 ہو چکی ہے جب کہ 1723 افراد ہلاک بھی ہو چکے ہیں۔فرانس میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 74 ہزار سے زائد جب کہ جرمنی میں ایک لاکھ 69 ہزار 430 ہے تاہم ان دونوں ممالک میں اموات روس کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہیں۔
فرانس اور جرمنی میں بالترتیب 25 ہزار 987 اور 7 ہزار 392 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔امریکا میں کورونا سے اموات 76 ہزار 942 ہو چکی ہیں جب کہ برطانیہ میں 30 ہزار 615، اٹلی میں 29 ہزار 958 اور اسپین میں 26 ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔برازیل میں اموات کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 9 ہزار 190 تک پہنچ چکی ہے جب کہ ایران میں 6 ہزار 486 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، پریشان کن خبرکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد کورونا سے جاں بحق ہوگئے جبکہ 598 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں کراچی سے سب سے زیادہ
Read more »
سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں 90 روز کی توسیع - Pakistan - Dawn News
Read more »
دماغ کی اندرونی چوٹ کا پتا لگانے کے ’سونگھنے کے ٹیسٹ‘ میں پیش رفت - ایکسپریس اردوکیمبرج یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق سونگھنے کے ٹیسٹ سے دماغی چوٹوں اور نقصان کی بہتر پیشگوئی ممکن ہے۔
Read more »
مسجد حرام میں نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے کے منصوبے پر عمل درآمد جاریمسجد حرام میں نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے کے منصوبے پر عمل درآمد جاری SaudiArabia MasjideHaram Prayer SocialDistance Implement Makkah CoronavirusPandemic Covid19SA KingSalman SaudiMOH HaramainInfo HajMinistry WHO
Read more »
امریکی محکمہ انصاف نے ٹرمپ کے سابق مشیر کے حق میں فیصلہ سنا دیاواشنگٹن: امریکی محکمہ انصاف نے وائٹ ہاؤس کو گمراہ اور ایف بی آئی سے تفتیش کے دوران جھوٹ بولنے والے مائیکل فلن کےحق میں فیصلہ سنادیا
Read more »
کرونا کے سبب دنیا بھر کے بچے گھروں میں محبوس ہو کر رہ گئے۔کرونا کے سبب دنیا بھرکے بچے گھروں میں محبوس ہو کر رہ گئے۔ Coronavirus COVID19Pandemic Children UN Report CoronaCrisis Lockdown UN WHO SavetheChildren
Read more »