مسجد حرام میں نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے کے منصوبے پر عمل درآمد جاری

United States News News

مسجد حرام میں نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے کے منصوبے پر عمل درآمد جاری
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

مسجد حرام میں نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے کے منصوبے پر عمل درآمد جاری SaudiArabia MasjideHaram Prayer SocialDistance Implement Makkah CoronavirusPandemic Covid19SA KingSalman SaudiMOH HaramainInfo HajMinistry WHO

فاصلے کو یقینی بنانے کے لیے احتیاطی اقدامات کیے ہیں۔ یہ تدابیر پریذیڈنسی کی جانب سے متعارف کرائے گئے منصوبے"معاً محترزون" احتیاط میں ہم ایک ساتھ کے ضمن میں اختیار کی گئی ہیں۔ مذکورہ پیش رفت اُن احتیاطی اقدامات کا حصہ ہے جو حرمین کی جنرل پریذیڈنسی نے مسجد حرام کے اندر سیکورٹی اہل کاروں کے تعاون سے انجام دیے ہیں۔ ان کا

مقصد حرم مکی میں کام کرنے والوں کے درمیان کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔ یاد رہے کہ جنرل پریذیڈنسی نے کچھ عرصہ قبل وزارت صحت کے تعاون سے متعدد احتیاطی اقدامات اختیار کیے ہیں۔ ان میں مسجد حرام میں داخل ہوتے وقت آئمہ کرام، مؤذنین، سیکورٹی اہل کاروں اور جنرل پریذیڈنسی کے ملازمین کے جسمانی درجہ حرارت کی پیمائش شامل ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ Gold Market Business Europe Aisa America GoldRates GoldPrice
Read more »



Render Time: 2025-03-11 21:05:34