مئی میں سندھ میں کیا کھلےگااورکیا بند ہوگا،نوٹی فیکیشن جاری

United States News News

مئی میں سندھ میں کیا کھلےگااورکیا بند ہوگا،نوٹی فیکیشن جاری
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

سندھ حکومت نےفیصلہ کیا ہے کہ عيد پربھی صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ نہيں کھولنے کی اجازت دی جائے گی SamaaTV

Posted: May 10, 2020 | Last Updated: 22 mins ago

محکمہ داخلہ سندھ میں صوبے میں کھلنےاور بند رہنے والے مقامات سے متعلق نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہے۔ سندھ میں شاپنگ مالز،شاپنگ پلازہ اور تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ میں کورونا میں ریکارڈ اضافہ، ایک روز میں 1080 کیس سامنے آگئے، وزیراعلیٰ - ایکسپریس اردوسندھ میں کورونا میں ریکارڈ اضافہ، ایک روز میں 1080 کیس سامنے آگئے، وزیراعلیٰ - ایکسپریس اردوایک گاؤں پیر جو گوٹھ میں 277 کیسز مثبت آگئے، مراد علی شاہ
Read more »

اسلام آباد میں لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاریاسلام آباد میں لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاریاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں بھی لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں
Read more »

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، پریشان کن خبرسندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، پریشان کن خبرکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد کورونا سے جاں بحق ہوگئے جبکہ 598 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں کراچی سے سب سے زیادہ
Read more »

سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ24 گھنٹے میں 1080 کیسز رپورٹ،سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ24 گھنٹے میں 1080 کیسز رپورٹ،کراچی : سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 24 گھنٹے میں 1080نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی
Read more »

پشاور کے ایک ہی گھر میں 11 مریض، چھوٹے مکانوں میں قرنطینہ کیسے کیا جائے؟پشاور کے ایک ہی گھر میں 11 مریض، چھوٹے مکانوں میں قرنطینہ کیسے کیا جائے؟کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ایسے افراد جو چھوٹے مکانوں میں رہتے ہیں مگر ان کے خاندان والوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے، انھیں قرنطینہ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-11 04:29:37