غریبوں کا کورونا وائرس: ایک ہی گھر میں 11 مریض، چھوٹے مکانوں میں قرنطینہ کرنے والوں کی مشکلات
پشاور کے ایک مقامی صحافی ارسلان اپنی ڈیوٹی کے لیے ایک ایسے علاقے میں گئے جہاں اس وائرس سے متاثرہ افراد مقیم تھے۔
ارسلان بتاتے ہیں کہ اس کے بعد وہ گھر چلے گئے جس کے بعد ان کے دوسرے بھائی کو بھی وائرس لگ گیا، جو خود بھی نجی ٹی وی کے ساتھ منسلک ہیں۔ارسلان کو ڈر ہے کہ اگر حکومت نے توجہ نہ دی تو ہو سکتا ہے کہ باقی گھر والے بھی وائرس سے متاثر ہو جائیں تین شادی شدہ بھائی اپنے بیوی بچوں کے ساتھ ایک ایک کمرے میں رہتے ہیں جبکہ والدہ اور دو بھائی ایک کمرے میں رہتے ہیں۔
اندرون پشاور شہر میں تین مرلے اور چار مرلے کے مکانات ہیں جہاں مشترکہ خاندانی نظام کے تحت لوگ رہتے ہیں۔ارسلان نے ہسپتال کے عملے کو بتایا کہ وہ تو مشترکہ خاندانی نظام کے تحت والدہ اور بہن بھائیوں کے ساتھ رہتے ہیں اس لیے ایک چھوٹے سے مکان میں خود ساختہ علیحدگی ان کے لیے مشکل ہوگیبنیادی طور پر حکومت کی جانب سے سٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر یعنی عمل درآمد کا طریقہ کار یا لائحہ عمل تو وضع کیا جا چکا ہے جس کے تحت کورونا وائرس کے شکار افراد کو کیسے، کہاں اور کس طرح رکھا جائے...
ان کے ٹیلیفون نمبر، عمر، گھر کا پتہ، مذکورہ شخص کی طبی حالت، اور مکان کا خاکہ ہونا چاہیے اور اس خاکے میں گھر میں داخل ہونے والے راستے، اور رابطے کے لیے باہر سے رسائی کیسے ہو سکتی ہے کی معلومات ضروری ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، پریشان کن خبرکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد کورونا سے جاں بحق ہوگئے جبکہ 598 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں کراچی سے سب سے زیادہ
Read more »
دماغ کی اندرونی چوٹ کا پتا لگانے کے ’سونگھنے کے ٹیسٹ‘ میں پیش رفت - ایکسپریس اردوکیمبرج یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق سونگھنے کے ٹیسٹ سے دماغی چوٹوں اور نقصان کی بہتر پیشگوئی ممکن ہے۔
Read more »
مسجد حرام میں نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے کے منصوبے پر عمل درآمد جاریمسجد حرام میں نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے کے منصوبے پر عمل درآمد جاری SaudiArabia MasjideHaram Prayer SocialDistance Implement Makkah CoronavirusPandemic Covid19SA KingSalman SaudiMOH HaramainInfo HajMinistry WHO
Read more »
کرونا کے سبب دنیا بھر کے بچے گھروں میں محبوس ہو کر رہ گئے۔کرونا کے سبب دنیا بھرکے بچے گھروں میں محبوس ہو کر رہ گئے۔ Coronavirus COVID19Pandemic Children UN Report CoronaCrisis Lockdown UN WHO SavetheChildren
Read more »
' لاک ڈاؤن میں نرمی ڈبلیوایچ او کے ضوابط کے مطابق کی جائے گی'لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نےکہالاک ڈاؤن میں نرمی ڈبلیوایچ اوکےضوابط کے مطابق کی جائے گی، ایس او پیزپرپابندی عوام اورتاجروں کی ذمہ داری ہوگی۔
Read more »
کھربوں روپے فنڈز کے باوجود سندھ کے اسپتالوں میں کتنے وینٹی لیٹرز ہیںکرونا وائرس : سندھ کے اسپتالوں میں کتنے وینٹی لیٹر موجود ہیں ؟؟ ARYNewsUrdu coronavirus
Read more »