سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ24 گھنٹے میں 1080 کیسز رپورٹ،

United States News News

سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ24 گھنٹے میں 1080 کیسز رپورٹ،
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ24 گھنٹے میں 1080 کورونا کیسز رپورٹ ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کوروناوائرس کی صورتحال کے حوالے سے بیان میں کہا ہے کہ سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 24 گھنٹے میں1080نئےکیسز رپورٹ ہوئے ، خیرپورکےپیرجوگوٹھ میں246کیسز مثبت آئے، جس کے بعد پیرجو گوٹھ میں لاک ڈاؤن سخت کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ آج4مریض انتقال کرگئے،مجموعی تعداد180 ہوگئی، سندھ میں 8571 مریض زیرعلاج ہیں، زیرعلاج مریضوں میں7432 گھر، 609 آئیسولیشن مراکزمیں ہیں جبکہ 530 کورونا کے مریض اسپتالوں میں ہیں، کورونا کے 101 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، جس میں سے 23 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔ مراد علی شاہ نے بتایا کہ 4 مئی کو35ٹیسٹ کئےجس میں10 کیسز آئے، 6 مئی کو97 ٹیسٹ کئے، جس میں بھی 10کیسز ظاہر ہوئے جبکہ 7 مئی کو59 ٹیسٹ کئے جس میں7 کیسز اور 8 مئی کو 251 ٹیسٹ کئے، جس میں 246 کیسز سامنے آئے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، پریشان کن خبرسندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، پریشان کن خبرکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد کورونا سے جاں بحق ہوگئے جبکہ 598 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں کراچی سے سب سے زیادہ
Read more »

سندھ میں کورونا میں ریکارڈ اضافہ، ایک روز میں 1080 کیس سامنے آگئے، وزیراعلیٰ - ایکسپریس اردوسندھ میں کورونا میں ریکارڈ اضافہ، ایک روز میں 1080 کیس سامنے آگئے، وزیراعلیٰ - ایکسپریس اردوایک گاؤں پیر جو گوٹھ میں 277 کیسز مثبت آگئے، مراد علی شاہ
Read more »

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں میں شہریوں کو شہید کرنے کی مذمت - ایکسپریس اردوپاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں میں شہریوں کو شہید کرنے کی مذمت - ایکسپریس اردوبھارت کی طرف سے کسی غیرذمہ دارانہ حرکت کے خطے کے امن کے لئے سنجیدہ خطرات ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ
Read more »

آج سندھ میں کورونا سے 14 اموات پر دکھ ہے، وزیر اعلیٰ سندھآج سندھ میں کورونا سے 14 اموات پر دکھ ہے، وزیر اعلیٰ سندھ24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں کورونا کے مزید 3534 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 453 کیسز سامنے آئے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ ويڈيو لنک: DailyJang
Read more »

بلوچستان اور سندھ میں پولیو کے مزید 4 کیسز کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
Read more »

بلوچستان میں 66 نئے کرونا کیسز رپورٹ، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئیبلوچستان میں 66 نئے کرونا کیسز رپورٹ، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئیبلوچستان میں 66 نئے کرونا کیسز رپورٹ، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی Baluchistan CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official dpr_gob
Read more »



Render Time: 2025-03-11 06:18:20