بلوچستان میں 66 نئے کرونا کیسز رپورٹ، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی Baluchistan CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official dpr_gob
محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ کرونا کے شکار مزید 2 افرادجاں بحق ہوگئے،صوبے میں کروناسے جاں بحق افراد کی تعداد 24 ہوگئی۔ محکمہ صحت نے بتایا کہ اب تک13 ہزار 241 افراد کے ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں،کرونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 209 ہے۔واضح رہے کہ نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا سے پاکستان بھر میں اموات کی تعداد 594 ہو گئی ہے، ملک کے
مختلف حصوں میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد بھی بڑھ کر 24,860 ہو گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اَپ ڈیٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز تیز رفتاری کے ساتھ بڑھ رہے ہیں،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں11 ہزار 993 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، این سی او سی کے مطابق ملک میں اب تک کرونا کے 2 لاکھ 57 ہزار 247 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بلوچستان اور سندھ میں پولیو کے مزید 4 کیسز کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
Read more »
بلوچستان میں پولیو کے 3 نئے کیس سامنے آگئے - ایکسپریس اردورواں برس صوبے میں سامنے آنے والے پولیو کے کیسز کی تعداد 10 ہوگئی ہے
Read more »
پنجاب ، سندھ اور بلوچستان میں تعلیمی ادارے جون میں کھلیں گے یا نہیں ؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب، بلوچستان اور سندھ نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت اور خیبرپختونخوا نے حمایت کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق
Read more »
کورونا وائرس 2019ء کے آخر میں کئی ملکوں تک پھیل چکا تھا:برطانوی تحقیق میں انکشافلندن: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق سائنسدانوں نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس گزشتہ سال کے آخر میں تیزی سے دنیا میں پھیلا۔
Read more »
سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں 90 روز کی توسیع - Pakistan - Dawn News
Read more »
دماغ کی اندرونی چوٹ کا پتا لگانے کے ’سونگھنے کے ٹیسٹ‘ میں پیش رفت - ایکسپریس اردوکیمبرج یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق سونگھنے کے ٹیسٹ سے دماغی چوٹوں اور نقصان کی بہتر پیشگوئی ممکن ہے۔
Read more »