لاہور(ویب ڈیسک) احتساب اپیلٹ ٹریبونل نے قومی احتساب بیورو(نیب) کو ہدایت کی ہے کہوفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار اور صوبائی وزیر ہاشم جوان بخت کیخلاف 3 ماہ
میں تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ جمع کرائی جائے، جسٹس سردار احمد نعیم اور جسٹس فاروق حیدر نے احسن عابد کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ درخواست گزار نے مؤقف اپنایا تھا کہ خسرو بختیار اور ہاشم جوان بخت کے اثاثے انکی آمدن سے زائد ہیں۔
درخواست کے مطابق ہاشم جوان بخت اور خسرو بختیار کے اثاثوں میں 5 سال کے دوران 100 ارب کا اضافہ ہوا۔ نیب ملتان نے دونوں بھائیوں کیخلاف انکوائری مکمل کی تو کیس لاہور ٹراسفر کردیا گیا۔درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ نیب ملتان سے کیس لاہور منتقل کرنا بدنیتی پر مبنی اور خلاف قانون ہے۔دوران سماعت نیب پراسیکیوٹر نے مؤقف اپنایا چیرمین نیب کا استحقاق ہے کہ وہ انکوائری کسی بھی بیورو کو منتقل کر سکتے ہیں۔عدالت نے حکم دیا کہ ہم نیب کو تین ماہ کا وقت دیتے ہیں انکوائری مکمل کر کہ رپورٹ جمع کروائی جائے۔خیال رہے...
خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت پر اصل اثاثے چھپانے کا الزام ہے۔ ہاشم جواں بخت پر اتحاد شوگر ملز، میگا پراجیکٹس اور ڈی ایچ اے لاہور میں بھی کرپشن میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔نیب کو موصول انکوائری سے متعلق درخواستوں میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ ہاشم جوان بخت نے زرعی اراضی بھی ظاہر نہیں کی، کروڑوں روپے کی کرپشن کی، خسرو بختیار نے بھی اپنے اصل اثاثے چھپائے، لہذا نیب ان کے خلاف کارروائی کرے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
خسرو بختیار اور ہاشم جوان بخت کیخلاف تحقیقات کا حکم،عدالت نے کتنے عرصے کا وقت دیا؟لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب اپلیٹ ٹربیونل نے نیب کو وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار اور صوبائی وزیر ہاشم جواں بخت کے خلاف تحقیقات کاحکم دے
Read more »
ممکن ہے اسکول 6 سے 8 ماہ تک نہ کھلیں، وزیر تعلیم سندھ - Pakistan - Dawn News
Read more »
سینیٹ تقریر پر بلاول بھٹو برہم، وزیر خارجہ شاہ محمود سے استعفے کا مطالبہ کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی تقریر پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ان سے الفاظ واپس لینے یا استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
Read more »
وزیر اعلیٰ سندھ نے دوبارہ لاک ڈاؤن سے خبردار کر دیاوزیر اعلیٰ سندھ نے دوبارہ لاک ڈاؤن سے خبردار کر دیا تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »
وزیر صنعت و تجارت پنجاب تاجروں پر برس پڑےوزیر صنعت و تجارت پنجاب تاجروں پر برس پڑے LockDownPunjab CoronaVirusPakistan MianAslamIqbal Traders SOPs Violation PTIGovernment Punjab MMAslamIqbal GOPunjabPK UsmanAKBuzdar PTICPOfficial ImranKhanPTI Markets
Read more »
پاکستانی قوم آزمائش میں ہمیشہ سرخرو رہی ہے:وزیر اعلیٰ پنجابپاکستانی قوم آزمائش میں ہمیشہ سرخرو رہی ہے:وزیر اعلیٰ پنجاب Punjab Higher Education Donates CMPunjab UdarOfficial Coronavirus Relief Fund GOPunjabPK Lahore
Read more »