پاکستانی قوم آزمائش میں ہمیشہ سرخرو رہی ہے:وزیر اعلیٰ پنجاب

United States News News

پاکستانی قوم آزمائش میں ہمیشہ سرخرو رہی ہے:وزیر اعلیٰ پنجاب
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستانی قوم آزمائش میں ہمیشہ سرخرو رہی ہے:وزیر اعلیٰ پنجاب Punjab Higher Education Donates CMPunjab UdarOfficial Coronavirus Relief Fund GOPunjabPK Lahore

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن یاسر ہمایوں نے ملاقات کی ، ملاقات میں یاسر ہمایوں نے بورڈز آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے چیف منسٹر فنڈ برائے کورونا کنٹرول میں پینتالیس لاکھ بیالیس ہزار روپے کا چیک عطیہ کیا۔ رقم تعلیمی بورڈز کے

افسران اور عملے کی جانب سے دی گئی ہے۔اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ پاکستانی عوام نے ہمیشہ مصیبت کے وقت متاثرہ بہن بھائیوں کی دل کھول کر مدد کی ہے، دوسروں کے لئے جذبہ خیر پاکستانی قوم کو دیگر اقوام سے ممتاز کرتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ پاکستانی قوم آزمائش میں ہمیشہ سرخرو رہی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

دبئی میں کتنے ہزار حاملہ پاکستانی خواتین نے واپسی کیلئے رجسٹریشن کروا لی ؟ جانئےدبئی میں کتنے ہزار حاملہ پاکستانی خواتین نے واپسی کیلئے رجسٹریشن کروا لی ؟ جانئےدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )دبئی میں قیام پذیر تقریباً 5 ہزار حاملہ پاکستانی خواتین نے وطن واپسی کے لیے رجسٹریشن کرالی ہے ۔دبئی میں پاکستانی قونصل خانے کے
Read more »

پاکستانی فوج کے لیے مختص زمین سِول افسران میں کیوں تقسیم کی گئی؟پاکستانی فوج کے لیے مختص زمین سِول افسران میں کیوں تقسیم کی گئی؟زمینوں کی الاٹمنٹ کی فہرست کو دیکھا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ پنجاب کے محکمہ کالونیز میں کلرکوں، ریونیو بورڈ میں تعینات چھوٹے افسران اور ضلعے کی سطح پر زمینوں کی الاٹمنٹ سے براہ راست منسلک ریونیو افسران اور پٹواریوں تک کو یہ قیمتی زمینیں الاٹ کی گئی ہیں۔
Read more »

کورونا وائرس: امریکہ کے بعد میں سب سے زیادہ متاثرین روس میں، پاکستانی رکنِ پارلیمان علی وزیر بھی کورونا سے متاثر - BBC Urduکورونا وائرس: امریکہ کے بعد میں سب سے زیادہ متاثرین روس میں، پاکستانی رکنِ پارلیمان علی وزیر بھی کورونا سے متاثر - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 41 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 86 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکہ کے بعد اب روس میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد موجود ہیں جبکہ پاکستان میں ایک اور رکنِ پارلیمان علی وزیر میں وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔
Read more »

کورونا وائرس، سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 200 ہو گئی، وزیر اعلیٰ سندھکورونا وائرس، سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 200 ہو گئی، وزیر اعلیٰ سندھکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 200 تک پہنچ گئی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید
Read more »

جاپان بھر میں ویک اینڈ کے دوران باہر نکلنے والوں کی تعداد میں نمایاں کمیجاپان بھر میں ویک اینڈ کے دوران باہر نکلنے والوں کی تعداد میں نمایاں کمیجاپان بھر میں ویک اینڈ کے دوران باہر نکلنے والوں کی تعداد میں نمایاں کمی Japan CoronaVirus LockDown Weekend Outings Declined InfectiousDisease DeadlyVirus StayHome StaySafe AbeShinzo
Read more »



Render Time: 2025-03-10 22:19:15