ممکن ہے اسکول 6 سے 8 ماہ تک نہ کھلیں، وزیر تعلیم سندھ - Pakistan - Dawn News

United States News News

ممکن ہے اسکول 6 سے 8 ماہ تک نہ کھلیں، وزیر تعلیم سندھ - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

طلبہ کے مستقبل کیلئے اہم ترین فیصلہ

صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ حکومت نے پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے طلبہ کو سالانہ کارکردگی اور گزشتہ سال کے نتائج کی بنیاد پر پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ادھر سعید غنی نے اپنی گفتگو کے دوران یہ نشاندہی کی کہ بورڈ کے امتحانات کے حوالے سے قانون امتحان نہ دینے والے طالب علموں کو پروموٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتا اور ایسا کرنے کے لیے قانون میں ترمیم کرنا پڑے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی کو نہیں معلوم کہ یہ بحران کب ختم ہوگا اور ممکن ہے کہ اسکول 6 سے 8 ماہ تک نہیں کھلیں، تاہم ایسی صورتحال میں تعلیم کو غیر معینہ مدت تک کے لیے معطل نہیں کیا جاسکتا، لہٰذا اس کے لیے ضروری ہے کہ ایک متبادل نظام سامنے لایا جائے۔

واضح رہے کہ 26 فروری کو سندھ میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد سے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ممکن ہے اسکول 6 ماہ تک نہ کھلیں: سعید غنیممکن ہے اسکول 6 ماہ تک نہ کھلیں: سعید غنیسندھ کے وزیرِ تعلیم سعید غنی کہتے ہیں کہ ہم ذہنی طور پر تیار ہیں، ممکن ہے اسکول 6 ماہ تک نہ کھلیں، البتہ بچوں کی تعلیم جاری رکھنے کے لیے مختلف ماڈلز پر کام کر رہے ہیں۔
Read more »

چینی رپورٹ عوام کے سامنے آنے سے خود اپوزیشن حیران ہے، شبلی فرازچینی رپورٹ عوام کے سامنے آنے سے خود اپوزیشن حیران ہے، شبلی فرازچینی رپورٹ عوام کے سامنے آنے سے خود اپوزیشن حیران ہے، شبلی فراز shiblifraz pid_gov PTIofficial
Read more »

کورونا وائرس سے مسلسل محتاط رہنے کی ضرورت ہے، جنوبی کوریائی صدرکورونا وائرس سے مسلسل محتاط رہنے کی ضرورت ہے، جنوبی کوریائی صدرکورونا وائرس سے مسلسل محتاط رہنے کی ضرورت ہے، جنوبی کوریائی صدر MoonJaeIn SouthKorea CoronaVirus InfectiousDisease PrecautionaryMeasures DeadlyVirus SpreadRapidly moonriver365
Read more »

لاک ڈاؤن سے متاثرہ افراد کی مدد جاری ہے، صوبائی وزیر اطلاعات | Abb Takk Newsلاک ڈاؤن سے متاثرہ افراد کی مدد جاری ہے، صوبائی وزیر اطلاعات | Abb Takk News
Read more »

کرونا وائرس سے کن لوگوں کو زیادہ خطرہ ہے، سعودی وزارتِ صحت نے بتا دیاکرونا وائرس سے کن لوگوں کو زیادہ خطرہ ہے، سعودی وزارتِ صحت نے بتا دیادنیا بھر میں نہایت مہلک ثابت ہونے والے کرونا وائرس سے کن لوگوں کو زیادہ خطرہ ہے، اس سلسلے میں سعودی وزارتِ صحت نے اہم معلومات جاری کر دیں۔
Read more »

چوہوں سے ہیپاٹائٹس ای انسانوں میں منتقل ہونا شروع ہو گیا ہے, چینی ماہرینچوہوں سے ہیپاٹائٹس ای انسانوں میں منتقل ہونا شروع ہو گیا ہے, چینی ماہرینچوہوں سے ہیپاٹائٹس ای انسانوں میں منتقل ہونا شروع ہو گیا ہے, چینی ماہرین ChineseExperts Rats NewVirus Transmission Humans HepatitisE Mice Research InfectiousDisease ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
Read more »



Render Time: 2025-03-10 22:49:22