چینی رپورٹ عوام کے سامنے آنے سے خود اپوزیشن حیران ہے، شبلی فراز

United States News News

چینی رپورٹ عوام کے سامنے آنے سے خود اپوزیشن حیران ہے، شبلی فراز
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

چینی رپورٹ عوام کے سامنے آنے سے خود اپوزیشن حیران ہے، شبلی فراز shiblifraz pid_gov PTIofficial

حکمران غلط کام کرتے تھے اور پھر ان غلطیوں کا دفاع بھی کرتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے یہ ثابت کیا ہے کہ کوئی قانون سے بالا تر نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی تاریخ میں کوئی برسر اقتدار حکومت ایسی رپورٹ عوام کے سامنے نہیں لائی لیکن چینی سے

متعلق رپورٹ عوام کے سامنے آنے سے خود اپوزیشن جماعتیں حیران ہے۔ وزیر اطلاعات شبلی فراز کا مزید کہنا تھا کہ ماضی میں حکمران غلط کام کرتے رہے اور پھر ان کا دفاع بھی کرتے رہے۔ اس سے قبل شبلی فراز نے کہا تھا کہ ن لیگی قیادت آج اپنا بویا کاٹ رہی ہے، انہوں نے ن لیگی قیادت کو مشورہ دیا کہ بے گناہ ہیں تو فکر کس بات کی؟ سوالوں کے جواب دے دیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چینی رپورٹ عوام کے سامنے آنے سے خود اپوزیشن حیران ہے، شبلی فرازچینی رپورٹ عوام کے سامنے آنے سے خود اپوزیشن حیران ہے، شبلی فرازاسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے سابق حکمرانوں سے متعلق کہا کہ ماضی میں حکمران غلط کام کرتے تھے اور پھر ان غلطیوں کا دفاع بھی کرتے رہے۔
Read more »

چینی شہر ووہان سے پاکستانی طلبا کی واپسی ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیاچینی شہر ووہان سے پاکستانی طلبا کی واپسی ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے پاکستانی طلبا کی واپسی کیلئے خصوصی پرواز ووہان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم عمران خان نے خصوصی پرواز کی منظوری
Read more »

کورونا سے مریں یا بھوک سےکورونا سے مریں یا بھوک سےاک قیامت ہے جو جاری ہے۔ قدرت کے ہاتھوں بھی اور انسان کے ہاتھوں بھی۔ لاک ڈائون جتنا سخت کرتے ہیں، نرالا کورونا وائرس تنہا ہو جاتا ہے۔ گویا سماجی فاصلہ وبا کو یکا و تنہا کرتا ہے اور انسانی .. . تحریر: امتیاز عالم (ImtiazAlamSAFMA ) کالم: DailyJang
Read more »

بھارتی خفیہ ایجنسی را سے فنڈنگ حاصل کرنے والے پاکستانی سرکاری افسر کراچی سے گرفتاربھارتی خفیہ ایجنسی را سے فنڈنگ حاصل کرنے والے پاکستانی سرکاری افسر کراچی سے گرفتارکراچی (ویب ڈیسک) ایف آئی اے کے انسدادِ دہشت گردی ونگ کی کارروائی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را سے فنڈنگ حاصل کرنے والے سرکاری ملازم آصف صدیقی کو گرفتار کرلیا
Read more »

سٹیٹ بینک نے 2 لاکھ سے زائد افراد کو بے روزگار ہونے سے بچالیاسٹیٹ بینک نے 2 لاکھ سے زائد افراد کو بے روزگار ہونے سے بچالیاکراچی(ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کورنا وائرس کی وجہ سے 2 لاکھ سے زائد افراد کو بے روزگار ہونے سے بچالیا۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سٹیٹ
Read more »

مڈغاسکر سے کرونا کی حیرت انگیز دوا سے بھرا جہاز تنزانیہ پہنچ گیامڈغاسکر سے کرونا کی حیرت انگیز دوا سے بھرا جہاز تنزانیہ پہنچ گیامڈغاسکر سے کرونا کی حیرت انگیز دوا سے بھرا جہاز تنزانیہ پہنچ گیا Madagascar Tanzania AntiCoronaDrink Treatment Artemisia WHO HerbalDrink InfectiousDisease
Read more »



Render Time: 2025-03-11 02:25:19